Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے پاکستان میں انسانی حقوق کی تیزی سے سنگین ہوتی ہوئی صورتحال کافوری نوٹس لیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اداروںسے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ پاکستان میں انسانی حقوق کی تیزی سے سنگین ہوتی ہوئی صورتحال کافوری نوٹس لیںاورریاستی اداروںکی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائیں
Read More    Posted on: 10 Dec 2020
ایم کیوایم کے زیراہتمام یوم شہد اکے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے عزیزآباد کے علاقے کوسیل کردیاگیا
ایم کیوایم کے زیراہتمام منائے جانے والے یوم شہد اکے موقع پر آج کراچی میں پولیس ورینجرزاورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے عزیزآباد کے پورے علاقے کوسیل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرسال ایم کیوایم کی جانب سے اپنے شہیدوںکوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم شہدامنایاجاتاہے
Read More    Posted on: 09 Dec 2020
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے خصوصی پوسٹرز کا اجر
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے خصوصی پوسٹرز کا اجرایوم شہدا کے موقع پر ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے دو خصوصی پوسٹرز کا اجرا کیا گیا ہے
Read More    Posted on: 08 Dec 2020
قائد تحریک الطاف حسین ہفتہ کو براہ راست اہم خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین مورخہ 12 ، دسمبر 2020ء براہ راست انتہائی اہم خطاب کریں گے ۔جناب الطاف حسین کا یہ خطاب بروز ہفتہ لندن وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے ہوگا۔ 
Read More    Posted on: 08 Dec 2020
یوم شہداء کے موقع پر شہیدوں کی قبروںپر پھول چڑھائیں، فاتحہ خوانی کریں اور شہیدوںکوزیادہ سے زیادہ خراج عقیدت پیش کریں۔کنوینرطارق جاوید اوراراکین رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید اوراراکین رابطہ کمیٹی نے یوم شہداء پر تحریک کے تمام شہیدوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارا یقین ہے کہ ہمارے شہیدوںکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیںگی اوران کے لہوکے صدقے ہماری تحریک کامیابی سے ضرورہمکنارہوگی۔
Read More    Posted on: 08 Dec 2020
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگٹرس ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کے بہیمانہ قتل کافوری نوٹس لیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کے بہیمانہ ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ شاہد کلیم کوڈیپ اسٹیٹ کی جانب سے چارسال قبل گرفتارکیاگیاتھا
Read More    Posted on: 06 Dec 2020
ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کا ماورائے عدالت قتل مہاجروںکی نسل کشی کاتسلسل ہے۔ کنوینر طارق جاویداوراراکین رابطہ کمیٹی کامشترکہ بیان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر طارق جاویداوررابطہ کمیٹی کے ارکان نے ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے اوراس بہیمانہ قتل کومہاجروںکی نسل کشی کاتسلسل قراردیاہے۔
Read More    Posted on: 06 Dec 2020
کراچی میں ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کو بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کردیاگیا
کراچی میں ایم کیوایم کے ایک اورکارکن شاہد کلیم کو بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کردیاگیا۔وہ لیاقت آباد میں رہائش پذیرتھے اورگھرکے پاس موبائل فون کی مرمت کرنے کاکام کرتے تھے۔ شاہدکلیم کو پولیس، رینجرزاورسادہ لباس میں ملبوس سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں نے 9 دسمبر 2016ء کولیاقت آباد میں ان کے گھرسے گرفتارکرلیااور حراست میں لینے کے بعد غائب کردیاگیا۔
Read More    Posted on: 06 Dec 2020
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 35ویں برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی
ایم کیوایم کے قائدجنا ب الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشیدبیگم رحمت اللہ علیہ کی 35ویں برسی ایم کیوایم کے زیراہتمام نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکئے اورمرحومہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
Read More    Posted on: 06 Dec 2020
قائد تحریک الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم مرحومہ کی 35 ویں برسی کل پاکستان سمیت دنیابھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ، ایم کیوایم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم ةمرحومہ کی 35 ویں برسی کل بروز ہفتہ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی اورمرحومہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا 
Read More    Posted on: 04 Dec 2020
News 731 to 740 of 13148

Urdu News Archive