Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے زیراہتمام خواجہ آصف کے مہاجروں کے خلاف توہین آمیز بیان پر کراچی پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام منگل کی شب وفاقی وزیر اطلاعات خواجہ آصف کی جانب سے مہاجروں کے خلاف نفرت انگیز ، تعصب پر مبنی اور اشتعال انگیز بیان پر کراچی پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سرِ شام سے ہی پریس کلب پر پہنچنا شروع ہوگئے تھے جو مہاجروں کے خلاف ہتک آمیز بیان پر پُرجوش نعرے بازی کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے رہے ۔ مظاہرے کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پاکستان ، ایم کیوایم کے پرچم تھام رکھے تھے جبکہ شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈذ بھی اٹھا رکھے تھے
Read More
Posted on:
16 Jun 2015
ایم کیوایم کے تحت صوبہ سندھ سمیت ملک بھرکے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کی جانب سے مہاجروں کے بارے میں توہین آمیز اور اشتعال انگیز ریمارکس پر ملک بھر کے حق پرست عوام میں شدید غم وغصہ پایاجاتاہے اور دل آزار ریمارکس کے خلاف ایم کیوایم کے تحت صوبہ سندھ سمیت ملک بھرکے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں
English
Read More
Posted on:
16 Jun 2015
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مہاجروں کے خلاف خواجہ آصف کے بیان پر اپنی جماعت اور حکومت کی پوزیشن واضح کریں،ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے مہاجروں کی تذلیل پر فوری معافی نہ مانگی گئی تو ایم کیوا یم کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرے گی، سینیٹ ، قومی و صوبائی اسمبلی کے سیشنز سے واک آؤٹ کرے گی،پہلا احتجاج آج شام 4بجے کراچی پریس کلب پر کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کی صبح اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آبا د میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
English
Read More
Posted on:
16 Jun 2015
آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے مہاجروں کے خلاف متعصبانہ اور نفرت انگیز بیان کی شدید مذمت کردی
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے مہاجروں کے بارے میں توہین آمیز اور اشتعال انگیز ریمارکس کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قرار داد مزمت جمع کرادی گئی ۔ قرار داد مذمت آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر نے اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائی اور مہاجروں کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر بجٹ سیشن کے دوران بحث کی درخواست کی ۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2015
مناسب ہوتا کہ وزیراعظم وضاحت کرنے کے ساتھ احتجاجی ہڑتالوں کی وجوہات کاسدباب کرتے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی میں کراچی میں ماورائے عدالت قتل کیے گئے نوجوانوں کو ’’مکھی‘‘ قراردینے کے حوالہ سے وضاحت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مناسب ہوتا کہ وزیراعظم وضاحت کرنے کے ساتھ ساتھ احتجاجی ہڑتالوں کے اسباب اوروجوہات کاسدباب کریں۔
English
Read More
Posted on:
16 Jun 2015
حق پرست سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورممتازقانون داں محمدنسیم ایڈوکیٹ ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک
متحدہ قی موومنٹ کے حق پرست سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورممتازقانون داں محمدنسیم ایڈوکیٹ ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم نسیم ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 1میں واقع مسجد مصطفےٰ میں ادا کی گئی۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2015
ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے انچارج سید طیب حسین ہاشمی کی والدہ محترمہ اورایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن و سابق حق پرست کونسلر طیب یزدانی کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے انچارج سید طیب حسین ہاشمی کی والدہ محترمہ اورایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن و سابق حق پرست کونسلر طیب یزدانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2015
طیب ہاشمی کی والدہ اور طیب یزدانی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن و سابق حق پرست کونسلر طیب یزدانی اور ایم کیوایم ایلدرزونگ کے انچارج سید طیب حسین ہاشمی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2015
قائد اعظم اور قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کا ایک ہی نظریہ ہے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
خدمت خلق فا ؤنڈیشن کے زیر انتظا م پیر کے رو ز سوبھراج اسپتا ل میں بلڈبنک اور لیبا ٹری کا افتتاح کر دیا گیا ۔بلڈ بنک اور لیبا ٹری میں مر یضو ں کو ما رکیٹ سے 50فیصد رعایتی نرخ پر اور مستحق مر یضو ں کیلئے مفت ٹیسٹ کیے جا ئیں گے۔بلڈ بنک اور لیبا ٹری کا افتتاح ایم کیو ایم کی را بطہ کمیٹی کے رکن چیف ٹرسٹی ڈاکٹر نصر ت شوکت اور را بطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فا روق ستار نے کیا
Read More
Posted on:
15 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم سے فون پر گفتگو، فروغ نسیم سے انکے والد نسیم احمد ایڈوکیٹ کے انتقال پر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینیٹر بیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کوفون کرکے ان سے انکے والد اور ممتاز قانون داں نسیم احمد ایڈوکیٹ کے انتقال پر تعزیت کی ۔ بیرسٹرفروغ نسیم سے گفتگوکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے انہیں دلاسہ دیا
English
Read More
Posted on:
15 Jun 2015
...
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
...
News
5811
to
5820
of
13289
Urdu News Archive
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us