Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے سینئرکارکن اور سابق حق پرست کونسلرحاجی نواب علی علالت کے باعث انتقال کرگئے
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآبادزون کے سینئرکارکن اور سابق حق پرست کونسلرحاجی نواب علی علالت کے باعث آج انتقال کرگئے ۔ان کی عمر69سال تھی۔ حاجی نواب علی 1987ء میں حیدرآبادکے علاقے لیاقت کالونی سے ایم کیوایم کی جانب سے کونسلر منتخب ہوئے تھے ۔
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
جناب الطاف حسین سے سیاسی نہیں روحانی رشتہ ہے وہ بھوک ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیں ، نوابشاہ زونل انچارج عبدالمجید
متحدہ قومی موومنٹ نوابشاہ زون کے زونل انچارج عبد المجید نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطا ف حسین نے مظالم کے خلاف اور عوام و کارکنان کے تحفظ کی خاطر تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا اعلان کیا ہے اور یہ اعلان کروڑوں عوام کیلئے ایک بہت بڑا انتہائی اقدام ہے
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
ایم کیوایم کے رہنما ؤں اور منتخب نمائندوں کی روپوشی کی خبر قطعی بے بنیاد اور گمراہ کن ہے ، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے بعض اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہاگیا کہ ایم کیوایم کے رہنما اور منتخب نمائندے روپوش ہوگئے ہیں ۔ ترجمان نے اس خبرکو قطعی بے بنیاد اور گمراہ کن قراردیتے ہوئے اسے عوام میں مایوسی پھیلانے کی سازش قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ شاہجہاں بیگم عرف چنی باجی کے شوہر اور لیبر ڈویژن کے سینئر کارکن سید محمود حسین کا سوئم
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ شاہجہاں بیگم عرف چنی باجی کے شوہر اور لیبر ڈویژن کے سینئر کارکن سید محمود حسین کا سوئم آج نارتھ ناظم آباد بلاک Nمیں واقع بطحہ مسجد میں ہوا
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
سینئرمہاجراکابرین ’’سینئر مہاجرورلڈ کانفرنس ‘‘ میں شمولیت کیلئے اپنے کوائف نائن زیرو یا لندن ارسال کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئرمہاجراکابرین سے اپیل کی ہے کہ وہ ’’سینئر مہاجرورلڈ کانفرنس ‘‘ میں شمولیت کیلئے اپنے کوائف نائن زیرو یا لندن ارسال کریں۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام سینئر مہاجروں سے جن کی عمر 60 سال سے زائد ہے ، انگریزی لکھنے اور پڑھنے پرعبوررکھتے ہوں اورسینئر مہاجر ورلڈ کانفرنس میں شمولیت کے خواہشمند ہوں وہ اپنے کوائف ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیزآباد پرجمع کرائیں
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
ایم کیوایم نے سینئرقانون داں ڈاکٹر محفوظ یارخان کو لیگل ایڈ کمیٹی کا صدر مقررکردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت بھی شریک تھے ۔
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
کراچی میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل ، چھاپے و گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف ایم کیوایم ٹورونٹو اور کیلگری سمیت کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا انعقاد
کراچی میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل ، چھاپے و گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف ایم کیوایم ٹورونٹو اور کیلگری سمیت کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے جن میں ایم کیوایم کینیڈا کے ذمہ داران ، کارکنان ، عوام اور مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر آئے دن کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے اور کیبل فالٹ مسلسل ہورہے ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کے الیکٹر ک کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہر بھر میں پانی کا بحران شدت اختیار کرتاجارہا ہے ، شہری عید سے دو دن پہلے سے پانی کی قلت کا سامنا کررہے ہیں لیکن اس کے باوجود کے الیکٹرک بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کیبل فالٹ پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے اور اپنا قبلہ درست کرنے پر تیار نہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا فیصلہ ، نائن زیراور لندن سیکریٹریٹ میں پیغامات کا تانتا بندھ گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے افراد اور ایم کیوایم کے کارکنان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے تادم مرگ بھوک ہڑتال کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ جناب الطاف حسین نہیں بلکہ ایم کیوایم کے لاکھوں کارکنان تادم مرگ بھوک ہڑتال کریں گے اور ظلم وبربریت کے خلاف اپنا بھر پور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
کیتھو لک ڈائسیس کے تین رکنی نمائندہ وفد کی سلیم مائیکل ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عاف خان ایڈووکیٹ سے ملاقات
خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادمیں کیتھو لک ڈائسیس کے تین رکنی نمائندہ وفد نے سلیم مائیکل ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عاف خان ایڈووکیٹ سے ملاقات کی اور انہیں وٹیکن سٹی ، روم اٹلی کے پو پ کاقائد تحریک جناب الطاف حسین کے نام بھیجا گیا خصوصی تحریری پیغام دیا ۔کیتھولک ڈائسیس کے وفد نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ سے یہ ملاقات مسیحی برادری کے مذہبی رہنما ’’آرچ بشپ جوزف کوٹس ‘‘ اور کیتھو لک بشپ کانفرنس کے صدر آرچ ڈائسیس آف کراچی کی خصوصی ہدایت پر کی
Read More
Posted on:
21 Jul 2015
...
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
...
News
5731
to
5740
of
13443
Urdu News Archive
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us