Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اے پی ایم ایس او کے ذیلی شعبہ گہو راہ ادب کے اراکین کیجانب سے مجلہ نقیب اور "ہم الطاف " کے نام سے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا بھی اجراء کیاگیا
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع اے پی ایم ایس اہ کے زیلی شعبہ گہو راہ آدب کے اراکین کیجانب سے مجلہ نقیب کا اجرا ء کیا گیا
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
قائد تحر یک جناب الطاف حسین کی جانب سے اے پی ایم ایس او کے یوم تا سیس کی تقریب میں فکر انگیز تقریر کرنے پرننھی مقررہ عا ئشہ کنول کو زبر ست شا باش دی گئی اور 10ہزار کا انعا م بھی دیا گیا
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 37ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ہونے والے پروگرام میں کم سن عمر بچی عا شتہ کنو ل نے ولو لہ انگیز اورمدلل تقریر کرکے حاضرین جلسہ سے خوب داد وصول کی جبکہ قائد تحر یک جناب الطاف حسین کی جانب سے اے پی ایم ایس او کے یوم تا سیس کی تقریب میں فکر انگیز تقریر کرنے پر ننھی مقررہ عا ئشہ کنو ل کو زبر ست شا باش دی گئی اور 10ہزار کا انعا م بھی دیا گیا ، عائشہ کنول کو یہ اعزازی رقم اراکین رابطہ کمیٹی نے پیش کی
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
گیارہ جون پر شائع ہونے والے مضامین
گیارہ جون پر شائع ہونے والے مضامین
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
اے پی ایم ایس او کا 37واں یوم تاسیس، نائن زیرو، جناح گراؤنڈ اور اطراف کی عمارتوں پربرقی قمقموں ،پینا فلیکس اور ایم کیوایم کے پرچموں کی بہار
اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد اور اطراف کے علاقوں میں بہت بڑی تعداد میں پینا فلکس سے بنائے گئے بینرز آویزاں کئے گئے تھے جن پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خوبصورت اسکیجز بنے ہوئے تھے اور انقلابی اشعار اور کلمات جلی حروف میں تحریر تھے ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
اے پی ایم ایس او 37واں یوم تاسیس ؍ مجموعی خبر
اے پی ایم ایس او کا 37واں یوم تاسیس جمعرات کی شب ملک بھر میں روایتی جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سلسلے میں اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، خیبرپختونخواہ ، بلوچستان ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر اجتماعات منعقد ہوئے جس میں مجموعی طور پرہزاروں شرکاء نے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
اے پی ایم ایس او نے ملک کے فرسودہ سیاسی نظام میں نئی روح پھونکی ،ڈاکٹر محمد فاروق ستاراے پی ایم ایس او ہی پاکستان کو بچائے گی اور بنائے گی
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے اے پی ایم ایس او کی 37ویں سالگرہ کے موقع پر جناب الطاف حسین اور ملک بھر کے طلبا و طالبات کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایم ایس او نے ملک کے فرسودہ سیاسی نظام میں نئی روح پھونکی ،اے پی ایم ایس او ہی پاکستان کو بچائے گی بھی اور بنائے گی بھی ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے سینئر رکن فیض احمد کے والد انتقال کرگئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے سینئر رکن فیض احمد کے والد ریاض احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اوران سے دلی تعزیت کی۔فیض احمد سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے فیض احمد سمیت تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
رواں سال کے دوران صوبہ سندھ میں ڈینگی وائر س سے 428افراد کی ہلاکتوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رواں سال کے دوران صوبہ سندھ میں ڈینگی وائر س سے 428افراد کی ہلاکت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور کہا کہ ڈینگی وائرس سے لوگوں کی ہلاکتوں میں صوبہ سندھ کا سر فہرست رہنا سندھ حکومت کے متعصب حکمرانوں کی نااہلی ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
پشاور حیات آباد میں فرنٹیئر ریزرو پولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق کے قافلے پر دہشت گردوں کے خود کش حملے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور کے علاقے حیات آبا د میں فرنٹئیر ریزرو پولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق کے قافلے پر دہشت گردوں کے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور خود کش دھماکہ کے نتیجے میں د و پولیس اہلکاروں کے شہید اور دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
ہم سب کی عزت اوراحترام کرتے ہیں، چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ بھی عزت واحترام سے پیش آیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ایک امن پسندجماعت ہے ،ہم امن پسندلوگ ہیں اورامن پسندی کے ساتھ اپنی جدوجہدکررہے ہیں،ہم سب کی عزت اوراحترام کرتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ بھی اسی طرح عزت واحترام سے پیش آیاجائے ،ہمارے وجودکوبھی تسلیم کیاجائے اور ہمارے ساتھ مساویانہ سلوک کیاجائے ۔انہوں نے یہ بات بدھ کی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر’’ اے پی ایم ایس او ‘‘ کے 37ویں یوم تاسیس کی خوشی منانے کیلئے جمع ہونے والے طلبہ وطالبات سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
...
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
...
News
5791
to
5800
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us