Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیراہتمام کل ملک بھرمیں حق پرست رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل کی صحت یابی کیلئے دعائیہ اجتماعات منعقدکئے جائیں گے


ایم کیوایم کے زیراہتمام کل ملک بھرمیں حق پرست رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل کی صحت یابی کیلئے دعائیہ اجتماعات منعقدکئے جائیں گے
 Posted on: 8/19/2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام کل ملک بھرمیں حق پرست رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل کی صحت یابی کیلئے دعائیہ اجتماعات منعقدکئے جائیں گے
مرکزی اجتماع نائن زیروعزیزآبادپر منعقدکیاجائے گا، اندرون سندھ میں یہ اجتماعات زونل آفسز پر منعقدکئے جائیں گے
حق پرست عوام خصوصاًبزرگوں اورخواتین ان اجتماعات میں بڑی تعدادمیں شرکت کریں۔ رابطہ کمیٹی کی اپیل
کراچی ۔۔۔ 19 اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل ملک بھرمیں حق پرست رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل کی صحت یابی کے لئے دعائیہ اجتماعات منعقدکئے جائیں گے۔ اس سلسلہ کامرکزی اجتماع نائن زیروعزیزآبادپر منعقدکیاجائے گا جبکہ اندرون سندھ میں یہ اجتماعات زونل آفسز پر منعقدکئے جائیں گے ۔ ان اجتماعات میں رشید گوڈیل کی صحت یابی اورفائرنگ کے واقعہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے ان کے ڈرائیورعبدالمتین کی مغفرت کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست عوام خصوصاًبزرگوں اورخواتین سے پرذوراپیل کی ہے کہ وہ ان اجتماعات میں بڑی تعدادمیں شرکت کریں۔ 

10/1/2024 6:21:38 AM