Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جمعیت علمائے اسلام مولانا سمیع الحق گروپ کے جنرل سیکریٹری مولانا احمد علی اورجعفریہ الائنس پاکستان کےعلامہ عباس کمیلی کی رشیدگوڈیل پرقاتلانہ حملے کی مذمت


جمعیت علمائے اسلام مولانا سمیع الحق گروپ کے جنرل سیکریٹری مولانا احمد علی اورجعفریہ الائنس پاکستان کےعلامہ عباس کمیلی کی رشیدگوڈیل پرقاتلانہ حملے کی مذمت
 Posted on: 8/19/2015
جمعیت علمائے اسلام مولانا سمیع الحق گروپ کے جنرل سیکریٹری مولانا احمد علی اورجعفریہ الائنس پاکستان کےعلامہ عباس کمیلی کی رشیدگوڈیل پرقاتلانہ حملے کی مذمت
مولانااحمدعلی اورعلامہ عباس کمیلی کی وفدکے ہمراہ لیاقت نیشنل اسپتال میں رشیدگوڈیل کی عیادت کی
رشیدگوڈیل پرقاتلانہ حملہ بزدلانہ کاروائی ہے،رشیدگوڈیل کی صحت یابی اورشہیدڈرائیورکی درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعائیں
کراچی۔۔۔۔19اگست2015
جمعیت علمائے اسلام مولانا سمیع الحق گروپ کے جنرل سیکریٹری مولانا احمد علی سلسلہ چشتیہ کے روحانی پیشوا عظیم چشتی وحدت المسلمین پاکستان کے پولیٹکل سیکریٹری علی وحدت اورجعفریہ الائنس پاکستان کے علامہ عباس کمیلی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل پرقاتلانہ حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے اپنے وفد کے ہمراہ لیاقت نیشنل ہسپتال میں رشید گوڈیل عیادت کی اورموقع پرموجودایم کیوایم ذمہ داران سے رشیدگوڈیل کی خیریت دریافت کی ۔اس موقع پرانہوں نے رشیدگوڈیل کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں اورواقعے میں شہیدہونیو الے ڈرائیورکی مغفرت اوردرجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

10/1/2024 6:26:00 AM