ایم کیو ایم قائد جنا ب الطاف حسین کے بڑے بھائی نا صر حسین شہید کے داما د منظر حسین انصاری کے انتقال پر حید رآبا د زون کی تعزیت
حید رآبا د ۔۔۔۔31ما رچ 2016ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ حید رآبا د زون کے انچارج وارا کین نے قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کے بڑ ے بھائی نا صر حسین شہید کے داما د منظر حسین انصاری کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں انہوں نے مر حو م کے تمام سوگوار لو احقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔حید رآبا د زون کے انچارج و اراکین نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو م کو کر وٹ کر وٹ جنت الفر دوس میں اعلی مقا م عطا ء کر ے اور سوگو ارن کو صبر جمیل عطا ء کر ے (آمین )۔