Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جاپان کے سفارتکار (ATSUSHI MURATA)کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ


جاپان کے سفارتکار (ATSUSHI MURATA)کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ
 Posted on: 3/31/2016
جاپان کے سفارتکار (ATSUSHI MURATA)کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ 
رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستار رکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق سے ملاقات 
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی ، معاشی اور اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
کراچی ۔۔۔31، مارچ2016ء 
پاکستان میں متعین جاپان کے سفارتکار (ATSUSHI MURATA)نے جمعرات کے روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ کیا اور رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور رکن رابطہ کمیٹی امین الحق سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی ، معاشی اور اقتصادی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس سے قبل ڈاکٹر فاروق ستار اورا مین الحق نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور انہیں ایم کیوایم کے پرامن سیاسی اور جمہوری کردار سے آگاہ کیا ۔ آخر میں ڈاکٹر فاروق ستار نے جاپانی سفارتکار کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کی زندگی پر مشتمل تصنیف ’’سفر زندگی ‘‘ بھی پیش کی ۔ 

7/19/2024 6:35:38 PM