Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تعلیمی اداروں میں خودسوزی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم عبد الباسط کی خودسوزی انتہائی افسوسناک ہے۔ سرفراز احمد صدیقی


تعلیمی اداروں میں خودسوزی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم عبد الباسط کی خودسوزی انتہائی افسوسناک ہے۔ سرفراز احمد صدیقی
 Posted on: 4/12/2016
تعلیمی اداروں میں خودسوزی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم عبد الباسط کی خودسوزی انتہائی افسوسناک ہے۔ سرفراز احمد صدیقی
خود سوزی کرنے والا طاالبعلم عبد الباسط ہمدرد یونیورسٹی میں فائنل ایئربی ڈی ایس کا طالبعلم تھا ۔سرفراز احمد صدیقی
ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کرتے ہے کہ اس سانحہ کی شفاف تحقیقات کروائی جائے۔سرفراز احمد صدیقی
کراچی۔۔۔11اپر یل 2016ء 
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی کا اپنے ایک بیان میں کہا کہ تعلیمی اداروں میں خودسوزی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم عبدالباسط کی خود سوزی انتہائی افسوسناک ہے گزشتہ دنوں گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کی طالبہ ثاقبہ کا کڑ نے تعلیم سے محروم کئے جانے پر دلبراشتہ ہوکر خودسوزی کر لی تھی اور کچھ عرصے قبل اسی جامعہ ہمدرد میں انجینئرنگ کے طالبعلم مجیب احمد نے بھی انتظامیہ کے ناروا سلوک کے باعث خودسوزوی کی تھی،گزشتہ روزخودسوزی کرنے والا طالبعلم عبدالباسط فائنل ایئربی ڈی ایس کا طالبعلم تھا ۔چیئرمین اے پی ایم ایس او سرفراز احمد صدیقی کا ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان تمام سانحات کی فوری طور مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائے اور اگر ان خودسوزیوں کے پیچھے کسی بھی قسم کا کوئی یونیورسٹی انتظامیہ کا کوئی دباؤ ہے تو اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔

7/19/2024 4:25:07 PM