Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست امیدوارو ں کی کامیابی سے واضح ہوگیا کہ عوام کل بھی الطاف حسین کے ساتھ تھے اور آج بھی ہیں


حق پرست امیدوارو ں کی کامیابی سے واضح ہوگیا کہ عوام کل بھی الطاف حسین کے ساتھ تھے اور آج بھی ہیں
 Posted on: 4/11/2016
حق پرست امیدوارو ں کی کامیابی سے واضح ہوگیا کہ عوام کل بھی الطاف حسین کے ساتھ تھے اور آج بھی ہیں 
ریاستی آپریشن ،ظلم وتشدد ،گرفتاریوں ،ماورائے عدالت قتل اور کارکنان کے لاپتہ کئے جانے کے باوجودعوام نے حق پرست امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کیا
ملک میں اگر کوئی حق پرست ، سچا اور ایماندار لیڈر ہے تو وہ الطاف حسین ہے
جس تحریک میں بہادر ،نیڈر، نہ جھکنے والے پر عزم کارکنان وعوام موجود ہوں تو ایسی تحریکوں کو کسی صورت ختم نہیں جاسکتا 
الطاف حسین مہاجروں سمیت ملک کے غریب متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے مظلوم و محکوم عوام کے حقوق کے کیلئے جدوجہد کر رہیں
انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں فیکس ،ای میل اور ٹیلی فون کے ذریعے مبارکباد کے پیغامات
لندن۔۔11اپریل 2016ء 
نارتھ ناظم آباد حلقہ این اے245 اور لائنز ایریا حلقہ پی ایس115 کے ضمنی انتخابات میں حق پرست امیدواروں کمال ملک اورفیصل رفیق کی کامیابی پر پاکستان کے مختلف شہروں او رعلاقوں سمیت دنیا بھر سے عوام وکارکنان نے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں فیکس ،ای میل اور ٹیلی فون کے ذریعے مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے ہیں پیغامات ارسال کرنے والوں دانش ور ،کالم نگار ،علماء کرام وکلاء ،ڈاکٹر،انجینئر،مختلف سیاسی وسماجی شخصیات شامل ہیں ۔پیغامات میں کہا ہے کہ ریاستی آپریشن ،ظلم وبربریت ،گرفتاریوں ،ماورائے عدالت قتل اور کارکنان کے لاپتہ کئے جانے ایم کیوایم دفاتر پر حملوں او رنذرآتش کئے جانے کے باوجود عوام نے حق پرست امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کیا ہے جو حق اور سچ کی فتح ہے اور اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کل بھی ایم کیوایم اور الطاف حسین کے ساتھ تھے اور آج بھی ہیں اور جس تحریک میں بہادر ،نیڈر، نہ جھکنے والے پر عزم کارکنان وعوام موجود ہوں تو ایسی تحریکوں کو کسی صورت ختم نہیں جاسکتا ہے ۔ پیغامات میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اگر کوئی حق پرست اور سچا ایماندار لیڈر ہے تو وہ الطاف حسین ہے جو مہاجروں سمیت ملک کے غریب متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے 98فیصد مظلوم و محکوم عوام کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہیں اور عوام الطاف حسین کوہی اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ پیغامات میں کہا گیا ہے ایم کیوایم او رقائد تحریک الطاف حسین پر ماضی میں بھی من گھڑت ،جھوٹے او ربے بنیاد الزامات لگائے گئے مختلف سازشی ہتھکنڈے استعمال کئے گئے اور ایم کیوایم کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے 19جون 1992ء کو بھی ریاستی آپر یشن کیا گیا اس دوران ایم کیوایم کے ہزاروں ذمہ داران و کارکنان اورہمدردوں کو ماؤرائے عدالت قتل کیا گیا ،پابندسلاسل کیا گیا، تشد د کرکے ہزاروں کو معزور کر دیا گیا، والدین کے ان سہارے چھین لئے گئے ،بچوں کو یتیم کر دیا گیا ،ان گنت بہنوں کو بیوہ کردیا گیا غرض یہ کہ ظلم کا کون سا پہاڑ ہے جو ایم کیوایم کے کارکنوں او رذمہ داروں پر نہیں گرایا گیا حتی کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین اور عارف حسین کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا مگر ان تما م ظلم وبربریت او رپروپیگنڈوں او رسازوشوں کے باوجد اللہ کے فضل کرم سے ایم کیوایم آج بھی پہلے سے زیادہ مضبوط و مستحکم ہے ۔
پیغامات ارسال کرنے والوں میں غزالہ رحیم ،ارشاد علی ، نواب ، ڈاکٹرلیلیٰ پروین ، صفدر مرزا ، کشور زہرہ ، جہانگیر ،امجد راجپوت ، عبدالستار، فیصل ملک ، ستار ،فاروق ، غفران حمید ، دانش ابراہیم ، عمران وحید ،نعیم ،راشد بیگ ، عروسہ ،عبدالعزیز نوشاد میمن ، ذیشان ، آصف ، سید شاہ سراج الحق قادری ، نسیم قریشی ،فیصل محمد یونس بروہی شکیل ،افضال ،عقیل احمد ، زبیر علی ، ریاض ، خواجہ رفیق انجم ،بہار ،کھوکھر ،فاروق ، ناصر ، سید ارشد حسین ، حاجی عتیق عباسی ، کامران ،محمد عبید ،نعمان سہگل ،گل محمد گلفراز علی راجپوت عابد قائم خانی، خلیلالرحمان ، مجاہد چانڈیو ،شوکت ، محمد جنید ،عثمان مجید میمن ،عمران ، عمردارز، گل رحیم ، حسیب قریشی ، دانش حسین ، افضال ، ذیشان ،سید زاہد گلزار پہنور، مسز عثمان ، مسز زبیر ، مسز عابد ، اعجاز قریشی ، کوثر ،احمد شاہ ، عظمیٰ ، انجم پروین ، آصف جمیل ، عامر آفریدی ،محمد انور ، عبدالمجید، راشد علی ، جنید قائم خانی ، شاہد حسین ، ریحان منظور ، کامران احمد ، محمد رضوان ، ارم ، امبر ،عنبرین ، نوشین ، طفیل احمد ، سہیل خانزادہ ،ڈاکٹر دانش ،افتخار حسین ، اجلال حسین ، رامیز حسین ، خالد حسین ، رانی ، راحیلہ ، علیشبا ،منتہا ،مصفرا ، قاسم علی ، پرویز علم ، عادل حمید ، محسن ، سجیل ، سہیل ، جذبیہ ،مانیا ، افشین ، ہدا ، نبیحہ ، تاج ، سلمیٰ ،عائشہ ، جمیل ، انور ، شاہد ،منصور احمد ، شمائل ، شفیق احمد ، فیصل خانزاد ہ ، عبدالوسع،تمثیل ،عاکی ،عریب ، اظہار احمد ، عادل خان ، مقصود ، امتیاز علی ، ساجد علی ، مسز ناصر ، مسز الیاس، سید علی جعفری ، عادل فرید ،ذاہد قریشی ،فائزہ ،حبا ء،صباء، گلناز، سلیم ، منشاء خان ، ڈاکٹر علی ،آصف قاضی، اطہر ، وقار قرشیی،نوید،ڈاکٹر نعمان ، عاطف، فیض احمد ، نوید ، ریحان عباسی ، اشفاق احمد ،مصطفیٰ علی ، سرفراز احمد ، ندیم ،عادل غفار، واسع، جلیل ، حناء ، رضوانہ ، آصف جمیل ، مسز جمیل ، بیدا ، انعم ،ایمان ، طارق میر ، خلیل ، ذوالفقار، توصیف احمد ، انبساط ، انجم ،نشاط، عظیم احمد ، ڈاکٹر خرم ، اشتیاق احمد ،شمیم ، سلیم بلوچ ، اسماعیل ، چوہدری سلطان ،جمیل ابڑو،سلیم کھوسو، جمیل احمد، شیراز ،ندیم نواب ، نیئر احمد ،وقاص ، رافیع ،انیس احمد ،ظفر خان ، نوید شمسی ، عابد غوری ، عبدالحسیب ، اقبال مقدم،مولانا تنویر الحق تھانوی،جاوید احمد ، زریں فاطمہ ،ثناء برجس ،طیب ،عمران اشفاق ، مجاہد چانڈیو،فہد احمد ، اختر ، کاظم رضا ، اسد کاظمی ، غلام علی ، سدرا ، مستقیم ، نورالدن، سہیل زیدی، عامر ،لیاقت علی ، سلیم آفریدی ، آغاصاحب، سلطان شاہ ، گل زرین ، محمود ،مسعود ، زرینہ محمود، اسلم ، اسرار احمد ، تبسم، تنویر، عاشق حسین، طلحہ ،زین ، ثناء ، کاشف احمد ، رضوان بابر، عارف خان ، ریحان قریشی ، شبینہ، روبینہ ، دلشاد خان ، محبوب ،ملک عمران اللہ کاکڑ،امام علی چشتی، ضیاالدین، وہاب احمد، اصغر انقلابی،سید شاہین انور گیلانی ، عذرا محب ، منیر احمد، میاں راشدعلی ، سلمیٰ منیر ، حافیظ شاہین ، مراز عمر ،حامد محمودنازش ،میاں طاہر محمود،ثاقب خانزادہ ،ریحان ،علی رضا شاہ ، امجدعلی ، زبیر شاہ ، عبدالنوید ،عبدالوحید،تابش ،شبنم طارق ، تحسین افتخار ،اجلا ل حسین ، عروس فاطمہ ، انور عالم ، نسیم ، شہاب قیصر، انیلا، ظہور احمد ، مسز فیصل ، محمد یونس ،اسرار حسین ، افضال حسین ، صبوحی، تحریم ، ارشد حسن، جمیلہ خاتون، ثریا، سراج ،مقیم عالم ،عذرا ، اسد، محب فاطمی، شہازیب ، شایان، اقرار ، ارشد حسین، احسان ،منظور احمد ، انواراللہ ، سلیم ، محمد حسین ، طارق سبزاواری ،فاروق چوہان ، عمر مختار،صادق محمد ، صدیق آحمد ، ابوبکر، نوشاد احمد سراج الق ، زوہب ،جمیل فاروقی ،طارق ،انتظار،مشکور ،اسلم ، راشد علی ، مظاہر اللہ ، انعام اللہ یوسف منیر شیخ ،ارتضیٰ فاروقی ،سلیم رزاق، فیصل فجاج، خورشید مکرم، عالیہ مقصود،صائقہ ناز ، انجینئر فاروق ، ڈاکٹر نعمان ، انجینئر عاطف ،خورشید اقبال ،شاہدہ اسرار، فیاض رضوی وغیرہ شامل ہیں

7/19/2024 4:19:44 PM