Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے اجتماع میں بم دھماکہ قابل مذمت ہے۔الطا ف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے اجتماع میں ہونے والے ہولناک بم دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے اوراس واقعہ میں جے یوآئی کے
Read More    Posted on: 30 Jul 2023
واقعہ کربلا یزیدیت کے سامنے ڈٹ جانے اورحق کے لئے بڑی سے بڑی قربانی دینے کانام ہے ۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ واقعہ کربلا یزیدیت کے سامنے ڈٹ جانے اورحق کے لئے بڑی سے بڑی قربانی دینے کانام ہے ۔ یوم عاشورپر اپنے پیغام میںانہوںنے کہا کہا کہ نبی اکرم ۖ کے نواسے سیدالشہداء حضرت امام حسین اور اہل بیت اطہار نے میدان کربلا میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کردیا
Read More    Posted on: 29 Jul 2023
تحریک ِ انصاف کے گمنام کارکنوں کے نام ۔۔۔ الطاف حسین کاپیغام
آج میں اپنے اِس tweet کے ذریعے پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کے گمنام مگر سچےّ چاہنے والےلاکھوں کارکنوں سے مخاطب ہوکراُن سے یہ کہناچاہتا ہوں کہ آپ آج جِس ذہنی کرب و اذیت کاشکار ہیں اُس کامجھے بہت اچھی طرح اندازہ ہے کیونکہ جِس ایم کیوایم '' متحدہ قومی موومنٹ '' کی بُنیاد میں نے 45 برس قبل رکھی تھی اُس ایم کیوایم کے لاکھوں گمنام اور سچےّ کارکنان بھی گزشتہ 30 برسوں سے زائد عرصے سے اِسی طرح ذہنی کرب و اذیت کا باربارشکار ہوتے چلے آرہے ہیں ۔ آج وہ پہلے سے زیادہ ذہنی کرب و ا ذیت کا شکارہیں مگر وہ پھر بھی ثابت قدم
Read More    Posted on: 28 Jul 2023
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023ءاور نگراں حکومت کے اختیارات
گزشتہ روز مورخہ 26، جولائی2023ء کوپارلیمنٹ (سینیٹ اورقومی اسمبلی) کےمشترکہ اجلاس میں نگراں حکومت کواضافی اختیارات سےمتعلق الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023ء میں جو ترامیم کی گئی ہیں ان کےبارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں ۔کہنہ مشق سینئر سیاسی تجزیہ نگاروں کی اکثریت کا متفقہ خیال ہے
Read More    Posted on: 27 Jul 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی تحریک کے بزرگ رکن آفتاب بقائی سے فون پر گفتگو، رہائی پرمبارکباد پیش کی آپ نے جس جرات وہمت ، بہادری اور صبرواستقامت کامظاہرہ کیااس پر ہم سب کوناز ہے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایڈوائزری کونسل کے سابق چیئرمین اورتحریک کے بزرگ رکن آفتاب بقائی سے فون پر گفتگو کی اورانہیں رہائی پرمبارکباد پیش کی ۔ آفتاب بقائی کو 10 جولائی کوان کے گھر سے گرفتارکیاگیاتھااورعدالت سے ضمانت منظور ہوجانے کے باوجود ایم پی او کے تحت سینٹرل جیل میں نظربند کردیا گیا تھا
Read More    Posted on: 27 Jul 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی سینئروکلاء جوہرعابد ایڈوکیٹ اور محترمہ سعدیہ غوری ایڈوکیٹ سے فون پر گفتگو
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے آج سینئروکلاء جوہرعابد ایڈوکیٹ اورمحترمہ سعدیہ غوری ایڈوکیٹ سے فون پر گفتگو کی اور ایم کیوایم کے کارکنوں کی نظربندی کے خاتمے ،کارکنوںکی رہائی اوران کی قانونی معاونت کے سلسلے میں بھرپورکوششیں کرنے پر دونوں وکلاء کوخراج تحسین پیش کیا۔
Read More    Posted on: 27 Jul 2023
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ایم کیوایم کے نظربند کارکنوں کی رہائی کاعمل شروع ہوگیا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ایم کیوایم کے نظربند کارکنوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ ہائیکورٹ سے رہا ئی کے احکامات ملنے پرکراچی سینٹرل میں نظربند ایم کیوایم کی ایڈوائزری کونسل کے سابق انچارج آفتاب بقائی اورچند دیگر کارکنوںکوبدھ کی شب رہاکردیاگیا ۔
Read More    Posted on: 26 Jul 2023
سندھ ہائیکورٹ نے ایم پی او کے تحت ایم کیوایم کے کارکنوں کی نظربندی کے حکم نامے کوکالعدم قراردیدیا۔تمام گرفتارشدگان کی فوری رہائی کاحکم
سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیوایم 9جولائی کوکورنگی میں نکالی جانے والی ریلی کے بعد گرفتار کئے جانے والے ایم کیوایم کی ایڈوائزری کونسل کے سابق انچارج آفتاب بقائی اور ایم کیوایم کے دیگر کارکنوں کی نظربندی کو غیرقانونی قراردیتے ہوئے گرفتارشدگان کی فوری رہائی کاحکم
Read More    Posted on: 26 Jul 2023
بلاول زرداری رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑوکے بھائی اور بھتیجے کے قتل کو دہشت گردی کانتیجہ کہہ کراپنی جان نہیں چھڑا سکتے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی نے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اکرم ابڑو اوربھتیجے شہریار اکرم سمیت تین افراد کے قتل کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیرخارجہ بلاول زرداری کاواقعہ کے دو گھنٹے بعد ہی اسے دہشت گردی کانتیجہ قرارد ے دینا حیرت انگیز ہے
Read More    Posted on: 26 Jul 2023
ایم کیوایم ، ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم جمہوری جدوجہد کے ذریعے فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کاخاتمہ کرکے ملک میں غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی چاہتی ہے اوراسی مقصد کیلئے 26، جولائی 1997 ء کو تحریکی جدوجہد کادائرہ بڑھاتے ہوئے مہاجرقومی موومنٹ کو متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کیاگیاتھا
Read More    Posted on: 26 Jul 2023
News 361 to 370 of 13140

Urdu News Archive