Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
دوقومی نظریہ ! …درست ؟…سازش؟…یا…دھوکہ؟
دنیا کے وجود میں آنے کے بعد سے ہی اس زمانے کے طاقتورقبیلوں(Powerful tribes)کے سرداروں نے دوسرے کمزور قبائل کو مزید کمزور کرنے یا ان پر قبضہ کرنے کیلئے ان کمزور قبیلوں کو جھوٹ، مکروفریب اور دھوکے پر مبنی نعرے دیئے ۔ جب دنیا قبائلی دور سے نکل کر سلطنتوں(Empires) کے قیام والے دور میں داخل ہوئی تو ان طاقتور سلطنتوں نے کمزور سلطنتوں کو مزید کمزور کرنے کیلئے اسی قسم کے مکروفریب اور دھوکے پرمبنی نعرے دے کر یا تو ان کمزور سلطنتوں کو مزید کمزورکرنے یا ان پر قبضہ کرنے کا عمل کیا یہاں تک کہ سلطنت یونان(Greek Empire)،سلطنت روم (Roman Empire) ، سلطنت عثمانیہ (Ottoman Empire)
Read More    Posted on: 17 Jul 2023
محترم چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب جسٹس عمرعطاء بندیال صاحب!
میں اپنے آج کے اس Tweet سے پہلے بھی اصل ایم کیوایم (جو میری قیادت میں 1984ء سے آج تک اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ) کے خلاف کی جانے والی سازشوں،فوجی آپریشنز اورایم کیوایم میں نئےنئے دھڑوں کے قیام، لاپتہ کارکنوں، جھوٹے مقدمات میں اسیر کارکنوں کی مشکلات اور پریشانیوں کا زکرکرچکا ہوں
Read More    Posted on: 16 Jul 2023
کرا چی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
Read More    Posted on: 15 Jul 2023
کرا چی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہفتہ 15جولائی کولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More    Posted on: 13 Jul 2023
ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کو عدالت کی جانب سے ضمانت پررہائی کے احکامات کے باوجود نقص امن کے تحت دوبارہ حراست میں لے لیاگیاہے
Read More    Posted on: 11 Jul 2023
محترم وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف صاحب
آپ کی وزارت عظمیٰ کے دورمیں ایک معمر بزرگ جنا ب آفتاب بقائی صاحب کوگزشتہ روز 10جولائی 2023ء کو رینجرز نے ان کی رہائش گاہ واقع گلشن اقبال کراچی سےگرفتارکیا اور 11جولائی کورینجرز نےجناب آفتاب بقائی صاحب کورہاکرنے کے بجائے زمان ٹاؤن تھانے منتقل کردیا
Read More    Posted on: 11 Jul 2023
ایم کیوایم کی ایڈوائزری کونسل کو فوری طورپر تحلیل کردیاگیا
Read More    Posted on: 09 Jul 2023
کراچی سمیت سندھ، بلوچستان، پختونخوا،پنجاب، گلگت بلتستان ، آزادکشمیر اورملک بھر سے جبری گمشدہ کئے گئے تمام لاپتہ افرادکوفی الفوربازیاب کیاجائے ۔
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے تمام ار باب اختیار خصوصاً آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی اورڈی جی ایم آئی سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ کراچی سمیت سندھ، بلوچستان ، پختونخوا،پنجاب، گلگت بلتستان ، آزادکشمیر اورملک بھر سے جبری گمشدہ کئے گئے افراد کے اہل خانہ کے دکھ اورکرب کااحساس کرتے ہوئے تمام لاپتہ افرادکوفی الفوربازیاب کرائیں
Read More    Posted on: 04 Jul 2023
اوورسیز میں رہنے والے پاکستانیوں سے دردمندانہ اپیل
اوورسیز میں رہنے والے پاکستانیوں سے دردمندانہ اپیل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لندن: 2 جولائی2023
میں آج اپنے اس ٹوئٹ کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ایک اہم مسئلے پر روشنی ڈال رہا ہوں اور اس حوالے سےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مفاد میں ان سے ایک دردمندانہ اپیل بھی…
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90)
July 2, 2023
Read More    Posted on: 02 Jul 2023
محترم جناب جنرل عاصم منیر صاحب! چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان!
عیدالاضحی کی دلی مبارکباد قبول کریں۔ اب میں آپ کی خدمت میں چند اہم گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں عیدکے دن سے لیکر آج مورخہ یکم جولائی2023ء کے دن تک پاکستان کے الیکٹرانک میڈیا پر فوج کے شہداء کے اہل خانہ کے بیانات دیکھ رہا ہوں
Read More    Posted on: 01 Jul 2023
News 381 to 390 of 13140

Urdu News Archive