|
آج TV پر یہ خبر دیکھ کرانتہائی دکھ پہنچا کہ حیدرآباد میں ایم کیوایم کے بجائے کسی دوسری سیاسی پارٹی کے میئر اورڈپٹی میئر بلامقابلہ منتخب ہوگئے اورایسا صرف ایم کیوایم کے بیشتر اراکین کی تحریک اورقوم سے غداری کی وجہ سے ہی ممکن ہوا۔ جبکہ میری موجودگی میں حتیٰ کہ میرے لندن میں جلاوطن ہونے کے بعد بھی حیدرآباد کے میئر اورڈپٹی میئربلامقابلہ منتخب ہوتے تھے۔
|