|
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی نے حیدرآبادکے مختلف علاقوںمیں ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروںپر چھاپوںکی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہفتہ اوراتوار کی رات اور دن میں پولیس و رینجرز نے حیدرآبادکے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے
|