Urdu News Archive
بانی وقائد الطاف حسین … عہدساز شخصیت (جناب الطاف حسین کی70ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تحریر)
|
|
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین ، ایک عہد ساز شخصیت ہیں…جناب الطاف حسین …ایک سوچ… ایک فکر …ایک احساس …ایک نظریئے کانام ہے۔پاکستان کے فرسودہ جاگیردارانہ، وڈیرانہ، سردارانہ اور بے لگام سرمایہ دارانہ نظام میں جناب الطاف حسین جیسے عوامی رہنماء صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں…کبھی غور کیاہے کہ17، ستمبر1953ء کو کراچی کے ایک غریب ومتوسط طبقہ میں جنم لینے والے الطاف حسین کون ہیں …اور وہ کروڑوں کے عوام کے دلوں پر راج کرنے والے بے تاج بادشاہ کیسے بنے؟
|
Read More
Posted on:
16 Sep 2023
|
پیٹرول کی قیمت میں غیرمنصفانہ اضافہ فی الفور واپس لیاجائے ، قائد تحریک الطاف حسین
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پیٹرول کی قیمت میں26 روپے فی لیٹراضافے پر گہری تشویش کااظہارکیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کے عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیںاورہوش ربا مہنگائی کے باعث روزمرہ استعمال کی اشیاء عوام کی دسترس سے بہت دُورہوچکی ہیںاور ہوش ربا مہنگائی کے باعث فاقہ کشی میںمبتلا عوام خودکشی جیسے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہیں
|
Read More
Posted on:
16 Sep 2023
|
Urdu News Archive
|
|