Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
اداس چہروں کی کہانی
(ملک کے موجودہ سیاسی حالات پرایک منظوم تبصرہ)
Read More    Posted on: 26 May 2023
دعوت فکر:
دعوت فکر: جس طرح پاکستان تحریک انصاف کے گرفتارہونے والے رہنماؤں، منتخب نمائندوں ، کارکنوں اور سپورٹرز پر دہشت گردی اور غداری کے الزامات لگاکر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ان کے مقدمات ملٹری کورٹس یا انسداد دہشت گردی کی عدالتوں (ATC) میں چلائے جانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور 9، مئی…— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) May 25, 2023
Read More    Posted on: 25 May 2023
ایم کیوایم کے کارکنوں سے رابطوں اور مشاورت کیلئے تین رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی گئی
Read More    Posted on: 25 May 2023
رابطہ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم کی امریکی ریاست ٹیکساس کے ریاستی نمائندگانSalman Bhojani, Ron Reynolds اور Jacey Jetton سے ملاقات
Read More    Posted on: 24 May 2023
سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی تقریرپر عائد پابندی کے خلاف پٹیشن کی سماعت پانچ ماہ کیلئے پھر ملتوی کردی
سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی تحریروتقریرپر پابندی کے خلاف دائرپٹیشن کی سماعت کے بجائے مسلسل تاخیری حربوں کے شکاربنائی جارہی ہےا As per
Read More    Posted on: 23 May 2023
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب! سلام وآداب
آج 22مئی2023ء کوپاکستان کے مختلف نیوزچینلز پر آپ کا ایک بیان پڑھا اورسنا بھی جس میں آپ نے فرمایاکہ ''فوج علاقائی، لسانی ، سیاسی تعصبات اورامتیازات سے بالاتر ہے''۔میری ذاتی خواہش بھی یہی ہے کہ ملک کی فوج اوراس کے حکام و اہلکاروں کوعلاقائی، لسانی اورسیاسی تعصبات سے پاک ہونا چاہیے
Read More    Posted on: 22 May 2023
یادگار شہداء فوجی شہداء کی ہویاسویلین شہداء کی ،مقدس ہوتی ہے
9،مئی 2023ء کو ملک کے مختلف شہروں میں فوج کے شہیدوں کی یادگارکو نقصان پہنچانےاور یادگارشہداء کی توڑپھوڑ کرنے کےعمل کی فوج اورسیاسی ومذہبی جماعتیں جس شدت سے مذمت کررہی ہیں اسی طرح اس عمل کی ایم کیوایم نےبھی مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 22 May 2023
میئرکراچی الیکشن کے بارے میںقائدتحریک الطاف حسین کے اصولی بیان سے پیپلزپارٹی کی نسل پرست اور فاشسٹ حکومت بوکھلاگئی ہے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی نے میئرکراچی کے الیکشن کے بارے میں قائدتحریک الطاف حسین کے بیان کے بارے میں پیپلزپارٹی کے رہنمااورصوبائی وزیرسعید غنی کے بیان کاجواب دیتے ہوئے کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کے اصولی بیان سے پیپلزپارٹی کی نسل پرست اور فاشسٹ حکومت بوکھلاگئی ہے
Read More    Posted on: 21 May 2023
مسلمہ جمہوری اصولوں کے تحت میئر اور ڈپٹی میئر کا حق ایوان میں اکثریت رکھنے والی جماعت کا ہی بنتا ہے، قائد تحریک الطاف حسین
کراچی کے میئر کے انتخاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی اپنے روایتی غیرآئینی وغیرقانونی اقدامات ، دہشت گردی وغنڈہ گردی اور منتخب بلدیاتی نمائندگان کی خریدوفروخت کے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے باز رہے
Read More    Posted on: 20 May 2023
‼️‼️نیا جال لائے پرانے شکاری ‼️‼️
سیاسی اور مذہبی جماعتوں میں کسی بھی واقعہ یا وجہ کو جواز بنابناکر ان جماعتوں کے بعض لوگوں کو پیسے دیکر ، ڈرا دھمکاکر یا اس جماعت کو ملک دشمن بناکر پیش کرکے یاپھر اس جماعت کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن کرکے، اس میں سے لوگوں کو توڑتوڑ کرنئے نئے گروپ بنانا ہمارے ملک کی دوفیصد فوجی اشرافیہ کا روایتی مشغلہ رہا ہے
Read More    Posted on: 18 May 2023
News 431 to 440 of 13140

Urdu News Archive