Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
مہاجروں کو دیوار سے لگانے کا عمل ملک کے لئے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ہاشم اعظم
Read More    Posted on: 30 Jan 2017
غیرقانونی حراست میں فرحان ہاشمی پر بہیمانہ تشددکا نوٹس لیاجائے،رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے غیرقانونی حراست میں ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے انچارج فرحان ہا شمی پر بہیمانہ تشددکی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ فرحان ہاشمی کو فوری طورپر بازیاب کراکر اسپتال منتقل کیاجائے اور ان کا طبی معائنہ کرایا جائے۔
Read More    Posted on: 28 Jan 2017
جیلوں میں اسیرحق پرست ، پرعزم اورثابت قدم رہنماؤں اورکارکنوں کے نام قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کاکھلا خط
میرے عزیزاسیر ساتھیو!
السلام علیکم 
اللہ تعالیٰ سے ہرپل میری یہی دعارہتی ہے کہ رب العزت آپ تمام ساتھیوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ، صحت وتندرستی عطافرمائے اور باطل قوتوں کے مظالم کا پامردی سے سامناکرنے کی ہمت میں مزیداضافہ کرے ۔(آمین ثمہ آمین)
ساتھیو! آپ یادکریں۔۔۔جب میں پاکستان اورپھر جلاوطنی کے بعد آپ تمام ساتھیوں کو فکری ونظریاتی بنیادوں پر مضبوط بنانے کیلئے فکری نشستیں کیاکرتاتھا ۔۔۔ اوران فکری نشستوں میں آپ تمام ساتھیوں کی فکری تربیت کیاکرتا تھا۔۔۔آپ کو یاد ہے نا۔۔۔؟ 
Read More    Posted on: 28 Jan 2017
جیل میں اسیرکارکن شیرمحمد اور برنس روڈ کے کارکن کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان)کے قائد جناب الطاف حسین نے جیل میں اسیر ایم کیوایم لیاقت آباد یونٹ 162کے کارکن شیر محمد اوربرنس روڈ ٹاؤن یوسی 36کے سینئر کارکن فیصل مختار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 27 Jan 2017
جیل میں اسیر لیاقت آبادکے کارکن شیرمحمد کے اچانک انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی نے سینٹرل جیل کراچی میں اسیر ایم کیوایم لیاقت آباد یونٹ 162 کے کارکن شیرمحمد کے انتقال پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اورمطالبہ کیاہے کہ جیل میں اسیرکارکنوں کی پراسرار ہلاکتوں کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے
Read More    Posted on: 27 Jan 2017
کراچی کے شہریوں کو ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، ندیم نصرت، کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان )کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوا زشریف سے مطالبہ کیاہے کہ کراچی کے شہریوں کو ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور کراچی میں بھی میٹروبس منصوبہ کا جلدازجلد آغاز کیاجائے
Read More    Posted on: 25 Jan 2017
میئرکراچی وسیم اخترکوبھرپورسیکوریٹی فراہم کی جائے اور سیکوریٹی کے حوالے سے ان کے تمام تحفظات دور کئے جائیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نوازشریف اوروفاقی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ میئرکراچی وسیم اخترکوبھرپورسیکوریٹی فراہم کی جائے اور سیکوریٹی کے حوالے سے ان کے تمام تحفظات دور کئے جائیں
Read More    Posted on: 25 Jan 2017
نارتھ کراچی ٹاؤن کے سینئر کارکن مشتاق احمد کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی ٹاؤن یوسی 2 کے سینئر کارکن مشتاق احمد کی والدہ محترمہ سعدہ بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 25 Jan 2017
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے ولی محمد اور لیاری ٹاؤن کے سعیدالحق کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Read More    Posted on: 25 Jan 2017
ایم کیوایم بیلجئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی برسلزمیں وفاقی وزیرخرم دستگیر سے ملاقات
ایم کیوایم بیلجئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی نے برسلزمیں پاکستانی سفارتخانے میں وفاقی وزیرخرم دستگیر سے ملاقات کی اورانہیں پاکستان میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورذمہ داروں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اورانسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے نام ایک عرضداشت پیش کی ۔
Read More    Posted on: 24 Jan 2017

Urdu News Archive