Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم حالیہ مردم شماری کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گی، رابطہ کمیٹی کا واشگاف اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم ظاہرکرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واشگاف اعلان کیاہے کہ ایم کیوایم اس مردم شماری کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گی۔ 
Read More    Posted on: 25 Aug 2017
کارکنان وعوام محمد ریحان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ شہزادی کے بھائی محمد ریحان کی علالت پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 25 Aug 2017
محمدیوسف کے بارے میں میڈیاکے سامنے پیش کردہ باتیں حقائق کے سراسر منافی ہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے کارکن محمدیوسف کومیڈیاکے سامنے پیش کرنے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمدیوسف کے بارے میں جوکہانی آج میڈیاکے سامنے پیش کی گئی ہے اس میں سوائے اس بات کے کہ محمدیوسف زندہ ہیں ،باقی تمام باتیں حقائق کے سراسر منافی ہیں
Read More    Posted on: 24 Aug 2017
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی بزرگ کارکن محترمہ رئیس فاطمہ کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارتعزیت
Read More    Posted on: 23 Aug 2017
دومشکوک افرادکی جانب سے لندن میں ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کونقصان پہنچانے کی غرض سے ان کے گھرمیں داخل ہونے کی مذموم کوشش
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت اوراراکین رابطہ کمیٹی نے دومشکوک افراد کی جانب سے بانی وقائدتحریک الطاف حسین کونقصان پہنچانے کی غرض سے ان کے گھرمیں داخل ہونے کی مذموم کوشش کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے مشرکہ بیان میں کنوینراوراراکین رابطہ کمیٹی نے کہاکہ 22 اور 23 اگست یعنی منگل اوربدھ کی درمیانی شب لندن وقت تقریباً 2 بجے دومشکوک افراد جن میں سے ایک ایشیائی اوردوسرا سیاہ فام شخص معلوم ہوتا تھا،
Read More    Posted on: 23 Aug 2017
کراچی اورحیدرآباد میں طوفانی بارشوں سے قیمتی جانی ومالی نقصانات پررابطہ کمیٹی کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی اور حیدرآباد میں طوفانی بارشوں سے شدید جانی ومالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 22 Aug 2017
ٓآج قائد تحریک الطاف حسین امریکہ میں یوم نجات کے اجتماعات سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے
آج ایم کیوایم اوورسیزامریکہ کے تحت تمام چیپٹرز میں 22 ، اگست کا دن بطور’’یوم نجات‘‘ منایاجائے گا، قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کے تمام چیپٹرز سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے
Read More    Posted on: 20 Aug 2017
سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کے نام ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کاکھلاخط
امیدہے آپ کے مزاج بخیرہوں گے۔ مجھے یہ دیکھ کربہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے وزارت عظمیٰ کا منصب چھوڑنے کے بعداپنے کارکنوں اور حامیوں سے خطابات اوربیانات میں ملک وقوم کولاحق اصل مرض اوراس سے ہونے والے نقصانات پربالآخر کھل کر بات کرناشروع کردی ہے ۔ نوازشریف صاحب! آپ نے اپنی تقاریراوربیانات میں یہاں تک فرمایاہے کہ’’ میں نظریاتی ہوگیاہوں ‘‘۔یہ بہت بڑی اورخوش آئند بات ہے لیکن اگرآپ واقعتا نظریاتی بن گئے ہیں توپھر نظریاتی بن کرچلیں اورنتائج کی پرواہ کئے بغیراقدامات کریں۔
Read More    Posted on: 20 Aug 2017
کراچی اورحیدرآباد میں بے گناہ کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی اورحیدرآباد میں رینجرزپولیس اوردیگرقانون نافذ کرنے والے دیگراداروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کی مسلسل غیرقانونی گرفتاریوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 19 Aug 2017
Dawn News: الطاف حسین کی خان آف قلات، روباکر سے ملاقات
Read More    Posted on: 18 Aug 2017

Urdu News Archive