Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
رینجرزکی جانب سے ناظم آبادکے کنویں سے اسلحہ برآمدکرنے اوراسے ایم کیوایم سے منسوب کرنے کا دعویٰ سراسرمضحکہ خیز ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
مہاجروں کامقدمہ انٹرنیشنل فورم پر اٹھانے سے تمام مہاجردشمن عناصر شدیدبوکھلاہٹ اورجھنجھلاہٹ کاشکارہیں۔رابطہ کمیٹی کنویں اورقبرستانوں سے اسلحہ برآمدکرنااوراسے ایم کیوایم سے منسوب کردینااسی بوکھلاہٹ اورجھنجھلاہٹ کاعکاس ہے ۔رابطہ کمیٹی
Read More    Posted on: 02 Jul 2017
جنرل قمرباوجوہ کراچی جاکر ریاستی آپریشن کے دوران شہیدولاپتہ ہونے والے اور گرفتارکارکنوں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں اورانہیں انصاف دلوائیں۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرباوجوہ سے کہاہے کہ جس طرح انہوں نے پاراچنارجاکروہاں دہشت گردی کے متاثرین سے ملاقات کی اسی طرح وہ کراچی بھی جائیں اوروہاں ریاستی آپریشن کے دوران شہیدولاپتہ ہونے والے اوربلاجوازگرفتارکئے جانے والے مہاجروں کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کریں اورانہیں انصاف دلوائیں،اگرجنرل قمرباجوہ ایساکریں گے تو میں’’ پاکستان زندہ باد ‘‘کانعرہ لگاکر ماضی کے تمام ظلم وستم بھول جاؤں گااوراپنے شہیدوں اورلاپتہ ساتھیوں کے لواحقین سے بھی درخواست کروں گاکہ وہ بھی بھول جائیں اورصبرکریں۔
Read More    Posted on: 01 Jul 2017
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان کو فون کرکے ان کے سسربشیراحمدصدیقی کے انتقال پر تعزیت کی
Read More    Posted on: 01 Jul 2017
بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے کے ذریعہ سانحہ احمد پورشرقیہ کی تحقیقات کرائی جائے ، قاسم علی رضا
متحدہ قوی موومنٹ( پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید قاسم علی رضا نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے کے ذریعہ سانحہ احمد پورشرقیہ کی تحقیقات کرائی جائے
Read More    Posted on: 01 Jul 2017
اسکیم 33 شعبہ خواتین کی رکن محترمہ ذکیہ کے شوہر اور نارتھ ناظم آباد کے شہید کارکن کے چھوٹے بھائی فاضل اسلام کے انتقال پرقائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اسیکم 33 ،شعبہ خواتین کی سرگرم رکن محترمہ ذکیہ کے شوہر اظہرحسین اور نارتھ ناظم آباد کے شہیدکارکن عاقل اسلام اور یوسی 19کے وائس چیئرمین کریم الدین کے چھوٹے بھائی فاضل اسلام کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 01 Jul 2017
بارشوں سے کراچی کی تباہ کن صورتحال کاسبب حکومت سندھ کی بیڈگورننس سے زیادہ منتخب نمائندوں کی لاپرواہی ہے ۔مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے کراچی میں شدیدبارشوں کے باعث ہونے والے جانی ومالی نقصانات اورتباہی پر دلی افسوس کااظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 30 Jun 2017
ڈاکٹرفاروق ستارکی جانب سے لگائے گئے الزامات انتہائی شرمناک اوربیہودہ ہیں ،ندیم نصرت

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ ڈاکٹرفاروق ستارکی جانب سے لگائے گئے الزامات انتہائی شرمناک اوربیہودہ ہیں ،ان کی پریس کانفرنس مہاجرشہیدوں کے لہو کی توہین ہے،ہم اپنے شہیدوں کے خون کاسودانہیں کریں گے اوراپنے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ 
Read More    Posted on: 30 Jun 2017
کراچی ، حیدرآباد اوربیلجئم کے کارکنان سے قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن یوسی 39، وارڈ 4 کے رکن رکن محمد شہزاد،بیلجئم یونٹ کی کمیٹی کے رکن ناصرپٹنی کے والد محترم ، سرجانی ٹاؤن کے اسیرکارکن ریحان بشیر کے والدمحترم اورایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر ’’ڈی‘‘ کے سابق رکن مقبول احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 29 Jun 2017
سینٹرل جیل کراچی میں سیاسی اسیروں کے ساتھ ظالمانہ سلوک بندکیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی سینٹرل جیل میں جیل انتظامیہ کی جانب سے سیاسی اسیروں کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے اورجیل مینوئل کی سنگین خلاف ورزی کی شدید مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ سیاسی اسیروں کے ساتھ جیل میں ظالمانہ سلوک بندکیاجائے ۔
Read More    Posted on: 29 Jun 2017
پی ایس 114 کے ضمنی الیکشن سے قائد تحریک الطاف حسین کے چاہنے والوں کا کوئی تعلق نہیں ہے،مصطفی عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآباد ی نے کہاہے کہ پی ایس 114 کے ضمنی الیکشن سے قائد تحریک الطاف حسین کے چاہنے والوں کا کوئی تعلق نہیں ہے، وفاپرست عوام اس الیکشن کامکمل بائیکاٹ کریں گے اور9، جولائی کو اپنے گھروں پربیٹھ کر خاموش احتجاج کریں گے۔ 
Read More    Posted on: 29 Jun 2017

Urdu News Archive