حافظ مسرورحسن سے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اوراراکین رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
لندن ۔۔۔ 17 جولائی 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اوراراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے ہمدردحافظ مسرورحسن کے داماد ڈاکٹرسیدجاوید مسعود حسن کی وفات پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے اوران کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت اورہمدردی کااظہارکیاہے ۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ سیدجاوید مسعودحسن مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اورتمام پسماندگان کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبرعطافرمائے ۔
*****