ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی سیاسی صورتحال کے بارے میں کل مورخہ 16جولائی بروز پیر اہم وڈیوبریفنگ کرے گی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی سیاسی صورتحال کے بارے میں کل مورخہ 16جولائی بروز پیرایک اہم وڈیوبریفنگ کرے گی اورموجودہ صورتحال کے بارے میں اپنا مؤقف پیش کرے گی ۔ یہ وڈیوبر یفنگ لندن وقت سہ پہر 3بجے اورپاکستان وقت شام سات بجے کی جائے گی۔
رابطہ کمیٹی کی وڈیوبریفنگ سوشل میڈیاکے ذریعے براہ راست نشر کی جائے گی۔ تمام کارکنوں اورہمدردوں سے درخواست ہے کہ وہ اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
شکریہ
شعبہ اطلاعات
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن