Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم یوکے کی تنظیم نو کے سلسلے میں 13رکنی نئی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل کااعلان
تنظیم نوکے تحت ہاشم اعظم کوایم کیو ایم یوکے کاآرگنائزربرقرارکھاگیا ،محسن سعید اورڈاکٹرخرم جوائنٹ آرگنائزر مقرر تنظیم نو کااعلان ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں جنرل ورکرزاجلاس میں کیا
Read More
Posted on:
30 Jul 2018
ایم کیوایم گھوٹکی زون کے کارکن محمد راشد مغل کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گھوٹکی زون ، ڈھرکی یونٹ کے سینئروفاپرست کارکن محمد راشد مغل کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے۔
Read More
Posted on:
29 Jul 2018
ایم کیوایم اورسیز ساؤتھ افریقہ یونٹ کے کارکنوں عبدالرشید عرف بابو اورشجاع الدین عرف بوبی کوتنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزیوں کی بناء پر تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاگیا۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Read More
Posted on:
28 Jul 2018
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کل بروزاتوار ایم کیوایم یوکے کاجنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا اجلاس دوپہر2بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگا
Read More
Posted on:
28 Jul 2018
ایم کیوایم کینیڈا کی آئی ٹی ٹیم کے رکن عمران بیگ کی والدہ کے انتقال پر قائدتحریک الطا ف حسین کااظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
Read More
Posted on:
28 Jul 2018
ایم کیوایم کینیڈا کے رکن عمران بیگ کی والدہ محترمہ کے انتقال پراراکین رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
Read More
Posted on:
28 Jul 2018
ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے بلندوبانگ دعوے کئے جاتے ہیں لیکن دہشت گردی کے واقعات مسلسل ہورہے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں خودکش بم دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے اوراس واقعہ میں 30 افراد کے جاں بحق اورمتعدد افرادکے زخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ حکومت کی جانب سے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے بلندوبانگ دعوے کئے جاتے ہیں لیکن دہشت گردی کے واقعات مسلسل ہورہے ہیں
Read More
Posted on:
25 Jul 2018
Artical courtesy by Daily qaumi Akhbar Karachi
Artical courtesy by Daily qaumi Akhbar Karachi
Read More
Posted on:
24 Jul 2018
آج پنجاب کے لوگ بھی فوج اورآئی ایس آئی کے خلاف کھل کربات کررہے ہیں اوراس کے خلاف نعرے لگارہے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ جب میں فوج ، آئی ایس آئی اورسرکاری ایجنسیوں کی غلط پالیسیوں اوراقدامات پرتنقید کرتاتھا تومجھے پنجاب کے لوگ غداراورملک دشمن کہتے تھے لیکن آج پنجاب کے لوگ بھی فوج اورآئی ایس آئی کے خلاف کھل کربات کررہے ہیں اوراس کے خلاف نعرے لگارہے ہیں، سرکاری ایجنسیوں کی مداخلت کے بارے میں جوباتیں میں چالیس سال سے کہتارہاآج وہ پورا پاکستان کہہ رہاہے۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم جرمنی کے زیراہتمام فرینکفرٹ میں منعقدہ اجتماع سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں کارکنوں اورہمدردوں نے شرکت کی جن میں نوجوانوں اوربزرگوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی شرکت کی
Read More
Posted on:
23 Jul 2018
ایم کیوایم کے خلاف آپریشن ، مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈاورایف سی ایریا کے مکینوں کی غیرقانونی بیدخلی کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے لندن میں 10 ڈاؤننگ پر احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن،ایم کیوایم کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی، الیکشن کے نام پر ہونیو الے سلیکشن ، مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈاورایف سی ایریا کے مکینوں کی ان کے گھروں سے غیرقانونی بیدخلی اورمہاجروں پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے آج بروز اتوار لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گا ہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Read More
Posted on:
22 Jul 2018
...
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
...
News
1861
to
1870
of
13753
Urdu News Archive
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us