برطانیہ کی ممتازشخصیت اورایم کیوایم کے ہمدردحافظ سید مسرور حسن کے داماد ڈاکٹرسیدجاوید مسعود حسن
کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔ 17 جولائی 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے برطانیہ کی ممتازشخصیت اورایم کیوایم کے ہمدردحافظ سید مسرور حسن کے داماد ڈاکٹرسیدجاوید مسعود حسن کے انتقال پردلی تعزیت اورافسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے حافظ مسرورحسن، ان کی صاحبزادی اورتمام اہل خانہ سے افسوس کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ سیدجاویدحسن مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔
*****