Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اورریاستی مظالم کے خلاف کل بروز اتوار واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس پرمظاہرہ کیاجائے گا
Read More
Posted on:
26 Jul 2017
رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین اوردیگرذمہ داروں پر لگائے گئے تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ ندیم نصرت کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے رینجرزکی جانب سے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے فائرنگ کے واقعہ میں ایم کیوایم کوملوث کرنے اوراس حوالے سے ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین اوردیگرذمہ داروں پر لگائے گئے تمام الزامات کی سختی سے تردید کی ہے
Read More
Posted on:
26 Jul 2017
میں رینجرز کے ترجمان کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کی سختی سے تردیدکرتاہوں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رینجرزکی جانب سے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے فائرنگ کے واقعہ کے حوالے سے ان پر لگائے گئے تمام الزامات کی سختی سے تردید کی ہے اور ا ن الزامات کوانتہائی شرمناک قراردیاہے۔اپنے ایک تازہ ترین آڈیوبیان میں انہوں نے کہا کہ چندروزقبل اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کاواقعہ ہوا لیکن ہرواقعہ کی طرح اس واقعہ میں بھی ایم کیوایم کوملوث کیاجارہاہے۔
Read More
Posted on:
26 Jul 2017
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کے بھانجے عبدالعزیزانصاری عرف چاندکو گلشن اقبال کے علاقے سے حراست میں لے لیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے بھانجے عبدالعزیزانصاری عرف چاندکونامعلوم خفیہ ایجنسی کی جانب سے حراست میں لئے جانے کی شدید مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
25 Jul 2017
مصطفی کمال اینڈکمپنی کو اندازہ ہوگیا ہے کہ وہ بہت جلد ٹشوپیپرزکی طرح کوڑے دان میں پھینکے جانے والے ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف ضمیرفروشوں کی زہرافشانی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ایس پی ٹولہ بہت جلدٹشوپیپرز کی طرح کوڑے دان میں پھینکاجانے والا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2017
ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھادھندگرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرنے کاسلسلہ بند کیاجائے ۔ ندیم نصرت کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھادھندگرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرنے کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
21 Jul 2017
حیدرآباد میں ڈبل کیبن گاڑی دہشت کی علامت بن گئی، دس نوجوان گرفتاری کے بعد لاپتہ ، رپورٹ قومی اخبار
حیدرآباد میں سیاسی کارکنوں کے لاپتہ ہونے کے ساتھساتھ سیاسی جماعتوں سے وابستگی کی بنیاد پر خاتونکے بچوں کی پراسرار گمشدگی انتظامیہ اور پولیس کے لئے سوال بنی ہوئی تھی لیکن کئی ہفتے بلکہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود گمشدہ افراد کا سراغ نہ ملنے اور پولیس کی جانب سے بازیاب کرانا تو دور کی بات گمشدہ افراد کی رپورٹ بھی درج نہ کرنے پر اب حیدرآباد سے ہونے والی جبری گمشدگیوں کو عدالت لے جایاگیا ہے
Read More
Posted on:
21 Jul 2017
قائد تحریک الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی خالد حسین کو فی الفور رہا کیاجائے ، کنوینر ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی خالد حسین کی گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیاہے کہ خالدحسین کو فی الفور رہا کیاجائے
Read More
Posted on:
19 Jul 2017
بہادر اور نڈرخواتین کارکنان ، تحریک کا قیمتی اثاثہ ہیں ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے لیاقت آباد کے متاثرین کی بھرپورامدادکرنے پر عبوری رابطہ کمیٹی کی ارکان کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بہادر اور نڈرخواتین کارکنان ، تحریک کا قیمتی اثاثہ ہیں
Read More
Posted on:
18 Jul 2017
ایم کیوایم کی اراکین رابطہ کمیٹی نے لیاقت آباد کا دورہ کیا
متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان) کی عبوری رابطہ کمیٹی کی اراکین نے لیاقت آباد کا دورہ کیا ،منہدم ہونے والی عمارت کے متاثرین سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2017
...
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
...
News
1841
to
1850
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us