بلال اورراشدنامی افراد کے حوالے سے گزشتہ روزرینجرزکی جانب سے جاری کی گئی خبر سراسرجھوٹ ،
من گھڑت اوربے بنیادہے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
یہ جھوٹی اور من گھڑت خبرایم کیوایم کے خلاف میڈیاٹرائل کاحصہ ہے جس کامقصدایم کیوایم کوبدنام کرناہے ۔رابطہ کمیٹی
9جولائی کو نیکٹاکا لیٹر اور رینجرز کی یہ من گھڑت اور بے بنیاد خبراسٹیبلشمنٹ کی کرمنلائزیشن پالیسی کاحصہ ہے۔رابطہ کمیٹی
آج بھی سینیٹ کی مجلس قائمہ کے اجلاس میں نیکٹا کے سربراہ نے ایم کیوایم کی جانب سے تھریٹ کاالزام دہرایالیکن یہ دعویٰ بھی کیاکہ
انہیں سانحہ مستونگ کے حوالے سے پہلے سے کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی تھی
یہ کتنا بڑامذاق ہے کہ ایم کیوایم کی جانب سے جس منصوبہ کاسرے سے کوئی وجودنہیں اس کے بارے میں تو نیکٹا کی جانب سے
جھوٹے لیٹرجاری کئے جارہے ہیں
کالعدم تنظیموں نے پشاور،بنوں اور مستونگ میں خودکش حملے اوردھماکے کرکے سینکڑوں بے گناہ شہریوں کی جانیں لے لیں لیکن
اس بارے میں نیکٹااوراس کے اداروں کوپیشگی کوئی خبرنہ ہوئی۔رابطہ کمیٹی
نیکٹااوراس کے اداروں کی ساری توانائی صرف اورصرف ایم کیوایم کے بارے میں جھوٹی رپورٹس تیارکرنے اورمیڈیاٹرائل پر
صرف ہورہی ہے ۔ رابطہ کمیٹی
لندن ۔۔۔ 19 جولائی 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز پولیس اوررینجرز کی جانب سے بلال اورراشدنامی دو افرادکومیڈیاپر پیش کرکے انہیں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کادہشت گرد قراردینے کی شدیدمذمت کی ہے اورکہاہے کہ رینجرز کی جانب سے ان افرادکے حوالے سے میڈیاکوجاری کی گئی خبرمیں کوئی صداقت نہیں،ہم اس خبرکی سختی سے تردیدرکرتے ہیں،یہ جھوٹی ، من گھڑت اور بے بنیاد خبرایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل کاحصہ ہے جس کامقصد عوام کی نظرمیں ایم کیوایم کوبدنام کرناہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کوبدنام کرنے کیلئے اس کے بارے میں تسلسل کے ساتھ من گھڑت اورجھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں، روزانہ نئے نئے فرضی قصے اورکہانیاں بناکرمیڈیاکوفیڈ کی جارہی ہیں۔ 9 جولائی 2018ء کونیکٹاکی جانب سے جاری کردہ ایک لیٹر میں 29جون2018ء کو لندن میں ہونے والے اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے اجتماع کے حوالے سے یہ بے بنیاد الزام لگایاگیاکہ ایم کیوایم نے ساؤتھ افریقہ کے آرگنائزرراشدمینائی کوپاکستان میں سیاسی مخالفین کونشانہ بنانے کاٹاسک دیاہے، ایم کیوایم نے اس الزام کی سختی سے تردیدکی لیکن ایم کیو ایم کوبدنام کرنے کی اسی سازش کے تحت بدھ کو رینجرز کی جانب سے میڈیاکوبلال اور راشد نامی دوافرادکی تصویریں اوران کے حوالے سے یہ خودساختہ اعترافی بیان جاری کیاگیاکہ انہیں بعض مخالف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کونشانہ بنانے کاٹاسک دیاگیاتھا۔ رابطہ کمیٹی نے رینجرز کے اس بیان کی سختی
سے تردیدکرتے ہوئے کہاکہ 9جولائی کو نیکٹاکے جاری کردہ لیٹرکی طرح بدھ کومیڈیاکورینجرز کی جانب سے جاری کردہ یہ خبربھی سراسرجھوٹی، من گھڑت اور بے بنیادہے۔ یہ جھوٹی خبراسٹیبلشمنٹ کی اس کرمنلائزیشن پالیسی کاحصہ ہے کہ اس طرح کی کہانیاں گھڑ کرایم کیوایم کا امیج خراب کیا جاتا رہے اورایم کیوایم کو عوام کے حقو ق کیلئے پرامن جدوجہد کرنے والی جماعت نہیں بلکہ ایک دہشت گرد گروہ بناکرپیش کیاجائے اوراس میں شام افرادکوسیاسی کارکن کے بجائے جرائم پیشہ افراد کے طورپرپیش کیا جائے اور ان جھوٹی رپورٹس اور خودساختہ اعترافی بیانات کوجواز بناکرایم کیوایم کے خلاف ریاستی آپریشن کوجاری رکھا جائے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کی کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل تو کیاجارہاہے لیکن آج تک کھلی عدالت میں کسی بھی فیئرٹرائل میں ایسی کسی بھی من گھڑت کہانی کو ثابت نہیں کیا جاسکا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج سینیٹ کی مجلس قائمہ برائے داخلہ میں نیکٹا کے سربراہ نے ایک بارپھرایم کیوایم کوبدنام کرنے کے لئے اس کی جانب سے تھریٹ کاالزام دہرایالیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیاکہ انہیں سانحہ مستونگ کے حوالے سے پہلے سے کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی تھی۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ یہ کتنا بڑامذاق ہے کہ جس خطرے یامنصوبہ کاسرے سے کوئی وجودنہیں اس کے بارے میں تو نیکٹا کی جانب سے جھوٹے لیٹرجاری کئے جارہے ہیں تاکہ ایم کیوایم کوبدنام کیاجاسکے لیکن جوکالعدم تنظیمیں خودکش حملوں اوربم دھماکوں کی نہ صرف منصوبہ بندی
کررہی ہیں بلکہ ان پر عمل کرتے ہوئے پشاور،بنوں اور مستونگ میں خودکش حملے اوردھماکے کرکے سینکڑوں بے گناہ شہریوں کی جانیں لے لیں لیکن ان کے بارے میں نیکٹااوراس کے اداروں کوپیشگی کوئی خبرنہ ہوئی ۔ اس لئے کہ نیکٹااوراس کے اداروں کی ساری توانائی صرف اورصرف ایم کیوایم کے بارے میں جھوٹی رپورٹس تیارکرنے اورمیڈیاٹرائل پرصرف ہورہی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جھوٹی اورمن گھڑت کہانیوں سے نہ توماضی میں کچھ حاصل ہوسکاہے اورنہ اب کچھ حاصل ہوسکتا ہے کیونکہ عوام ایسے ہتھکنڈوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
*****