Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
The Balochistan Post: امریکی کانگریس مین کا خان قلات و الطاف حسین سے ملاقات
Read More    Posted on: 17 Aug 2017
امریکی کانگریس مین ڈینا رورا بیکر کی لندن میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات دونوں رہنماؤں کے درمیان چارگھنٹے تک ملاقات جاری رہی جلاوطن بلوچ رہنما خان آف قلات میر سلیمان داؤد نے بھی میٹنگ میں شرکت کی.
امریکی کانگریس مین ڈینا رورا بیکر نے جمعرات کے روز ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات چارگھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران جناب الطاف حسین نے کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے امریکی قانون ساز کو کراچی سمیت صوبہ سندھ کے دیگر شہری علاقوں میں پنجابی پیراملٹری رینجرز اور قانون نافذکرنے والے دیگر اداروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان اورعام مہاجروں کی غیرقانونی گرفتاری ، حراست کے دوران بہیمانہ تشدد، انکے اغواء، جبری گمشدگیوں اورماورائے عدالت قتل کے واقعات سے آگاہ کیا۔ 
Read More    Posted on: 17 Aug 2017
ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کے بہنوئی غالب اقتدارکوکراچی میں حراست میں لیکرغائب کردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت کے بہنوئی غالب اقتدارکوحراست میں لئے جانے اورغائب کرنے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ غالب اقتدارگلستان جوہرمیں اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے کہ پانچ گاڑیوں میں سوار اہلکاروں نے انکی گاڑی کوراستے میں روکااوریہ کہا کہ ہمیں آپ سے کچھ پوچھ گچھ کرنی ہے اوراپنی گاڑی میں بٹھاکرنامعلوم مقام پرلے گئے ۔ 
Read More    Posted on: 16 Aug 2017
ڈی جی رینجرزسندھ جنرل محمدسعید کا مہاجروں سے یہ سوال کرناکہ وہ اپنی پہچان پاکستان سے وابستہ کرنے کیلئے تیارہیں یانہیں، دراصل پاکستان بنانے والے مہاجروں کی کھلی توہین ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل محمدسعید کا مہاجروں سے یہ سوال کرناکہ وہ اپنی پہچان پاکستان سے وابستہ کرنے کے لئے تیارہیں یانہیں، دراصل پاکستان بنانے والے مہاجروں کی کھلی توہین ہے ۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات گزشتہ روز اپنے آڈیوپیغام میں کہی۔ 
Read More    Posted on: 16 Aug 2017
ایم کیوایم کے کارکن محمدجاوید کا ماورائے عدالت قتل مہاجروں کی نسل کشی کاحصہ ہے ۔ ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے ایم کیوایم کے کارکن محمدجاوید کے ماورائے عدالت قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس ماورائے عدالت قتل کو مہاجروں کی نسل کشی کاحصہ قراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ محمدجاویدکو2 اگست کورینجرزاورسی ٹی ڈی نے گرفتار کیااورکئی روزتک سرکاری حراست میں انسانیت سوز تشددکانشانہ بنانے کے بعد 11 اگست کورنگی میں جعلی پولیس مقابلے میں شہید کردیا۔ ندیم نصرت نے محمد جاوید کے ماورائے عدالت قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ 27جولائی کوایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے کارکن محمدیوسف کو ماورائے عدالت قتل کرکے ان کی مسخ شدہ لاش حواگوٹھ کے علاقے میں پھینکی گئی تھی 
Read More    Posted on: 14 Aug 2017
کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرزاورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے مزیدبے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں
تحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرزاوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی میں آپریشن کے نام پر ایم کیوایم کے کارکنوں کوچن چن کر مسلسل گرفتار کیاجارہاہے۔ 
Read More    Posted on: 12 Aug 2017
سعیدآبادمیں نوجوان عمران کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کی تحقیقات کرائی جائے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے مطالبہ کیاہے کہ وہ کراچی میں پولیس، رینجرزاوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کافوری نوٹس لیں
Read More    Posted on: 08 Aug 2017
کراچی میں ڈکیتی کی متعددوارداتوں، بھتہ خوری ،قتل ، لوٹ ماراو رپرتشددواقعات تشویشناک ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شاہراہ قائدین کراچی میں ڈکیتی کی متعددوارداتوں، بھتہ خوری ،قتل ، لوٹ ماراو رپرتشددواقعات پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 08 Aug 2017
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے ایک اورکارکن محمدیوسف کوماورائے عدالت قتل کردیاگیا


Read More    Posted on: 07 Aug 2017
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن محمدیوسف کاماورائے عدالت قتل مہاجروں کی نسل کشی کاتسلسل ہے۔ ندیم نصرت

Read More    Posted on: 07 Aug 2017

Urdu News Archive