ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کا نیاٹوئٹراکاؤنٹ قائم کردیاگیاہے ۔ قائدتحریک کانیاٹوئٹر
اکاؤنٹ@AltafHussain_90 ہے ۔ شعبہ اطلاعات ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن
لندن ۔۔۔ 18 جولائی 2018ء
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن شعبہ اطلاعات نے اعلان کیاہے کہ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کاپراناٹوئٹراکاؤنٹ اب ختم کردیاگیاہے اور نیاٹوئٹراکاؤنٹ قائم کردیاگیاہے ۔ قائدتحریک کانیا اکاؤنٹ@AltafHussain_90 ہے ۔ شعبہ اطلاعات نے تمام کارکنوں اورہمدردوں سے کہاہے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے کئے جانے والے اعلانات،پیغامات اورپوسٹ سے آگاہ رہنے کے لئے اس نئے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو فالوکریں۔
*****