متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اوراراکین رابطہ کمیٹی کل بروز منگل
پاکستان وقت رات 9بجے ایک اہم وڈیوبریفنگ سے خطاب کریں گے
لندن ۔۔۔ 24 ستمبر 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اوراراکین رابطہ کمیٹی کل بروز منگل لندن وقت شام 5بجے اورپاکستان وقت رات 9بجے ایک اہم وڈیوبریفنگ سے خطاب کریں گے۔ اپنی وڈیوبریفنگ میں وہ پاکستان میں مہاجروں کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اورموجودہ صورتحال کے بارے میں اہم اظہارخیال کریں گے۔ یہ وڈیوبریفنگ سوشل میڈیاکے ذریعے براہ راست نشر کی جائے گی۔
*****