ایم کیوایم اوورسیز جرمنی کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان افضل شمسی، طارق حسین، بابرانیس
اور ظفررضا کو آرگنائزنگ کمیٹی کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیاگیا۔رابطہ کمیٹی
لندن ۔۔۔ 23 ستمبر 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ ایم کیوایم اوورسیز جرمنی کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان افضل شمسی، طارق حسین، بابرانیس اور ظفررضا کو آرگنائزنگ کمیٹی کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیاگیاہے۔قائدتحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
*****