Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کوارٹرزسے مہاجروں کوبیدخل کرنے، مہاجروں کے سیاسی و معاشی قتل،ایم کیوایم کے خلاف ریاستی آپریشن اور قائدتحریک الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی کے خلاف اتوار کوہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا

 Posted on: 11/9/2018

لندن ۔۔۔ 9 نومبر 2018ء
پاکستان کوارٹرزسے ہزاروں مہاجروں کوغیرقانی طورپربیدخل کرنے کی حکومتی کوششوں، ایم کیوایم کے خلاف ریاستی آپریشن اورمہاجروں کے سیاسی، معاشی ،اقتصادی قتل اورایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی تقاریروبیانات پر پابندی کے خلاف اتوار 11نومبرکوامریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام ہونے والایہ احتجاجی مظاہرہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر میں کیاجائے گا۔ مظاہرے کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ کے مختلف چیپٹرزکی جانب سے بھرپورتیاریاں جاری ہیں۔دریں اثناء ایم کیوایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر ریحان عبادت اورسینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی نے اپنے بیان میں واشنگٹن اوردیگرچیپٹرزکے کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس زیادہ سے زیادہ تعدادمیں مظاہرے میں شرکت کریں اورریاستی مظالم پر دنیاکی توجہ مبذول کرائیں۔

*****

1/9/2025 7:49:15 AM