Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ٹی وی اورریڈیوکی سینئراورمایہ ناز فنکارہ محترمہ زہین طاہرہ کے انتقال پرایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کااظہارتعزیت
اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاہے محترمہ زہین طاہرہ پاکستان ٹی وی اورریڈیوکی بہت سینئراورمایہ ناز فنکارہ تھیں ، ان کے شاہکار ڈرامے اۤج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں۔ انہوںنے ہرکردارمیں شانداراداکاری کی اوراپنی متاثرکن اداکاری اورصداکاری سے ہرکردارمیں حقیقت کے رنگ بھرے۔ان کے انتقال سے دنیاے فن ایک عظیم فنکارہ سے محروم ہوگئی ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Jul 2019
ایم کیوایم کی سینئررکن سیدہ عبیرہ حسین کی والدہ محترمہ کی علالت پر قاأد تحریک الطاف حسین کااظہار تشویش کارکنان وعوام ، عبیرہ حسین کی والدہ محترمہ کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قاأد تحریک الطاف حسین
جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست ماوئں ، بہنوں، بزرگوں اور نوجوان کارکنان سے اپیل کی کہ وہ عبیرہ حسین کی والدہ محترمہ کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔
Read More
Posted on:
08 Jul 2019
ایم کیوایم اۤسٹریلیا کے رکن عارف زبیری کے چچا اوروفاقی اردویونیورسٹی کے سابق واأس چانسلر پروفیسرڈاکٹر وقار احمد کے انتقال پرقاأد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہو"ے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان اۤپ کے ساتھ ہیں اوراۤپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More
Posted on:
03 Jul 2019
مہاجرایک حقیقت ہیں ، انہیں تسلیم کئے بغیراور برابرکے حقوق دیے بغیرقیام پاکستان کاتصورمکمل نہیں ہوسکتا ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی اۤپریشن بند کیاجاے ، قاأدالطاف حسین کی تقریروتصویرکی نشرواشاعت پرغیرقانونی پابندی ختم کی جاے
Read More
Posted on:
02 Jul 2019
ہماری جدوجہد سخت اورکٹھن سہی لیکن ہم کٹھن حالات کے باوجود جدوجہد جاری رکھے ہوے ہیں ۔الطاف حسین
جناب الطاف حسین نے کہاکہ اے پی ایم ایس او کاقیام 11جون 1978ئ کوعمل میں اۤیاجس کامقصد مہاجروں کے حقوق کے حصول کےلئے جدوجہدکرناتھا اورجو جدوجہدکسی مقصد کےلئے ہو وہ اس وقت تک جاری رہتی ہے جب تک وہ مقصد حاصل نہیں ہوجاتا۔اسی لئے اس کی جدوجہد '' جہدمسلسل '' کہلاتی ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2019
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
29 Jun 2019
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 29جون کو اے پی ایم ایس اوکے41ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع منعقد کیاجاے گا
یوم تاسیس کا یہ اجتماع لندن کے علاقے ایجویئرمیں واقع واٹلنگ کمیونٹی سینٹرواقع ( 145, Orange Hill Road, Edgware Middx, HA8 0TR) میں ہفتہ کولندن کے مقامی وقت کے مطابق شام 6بجے ہوگا۔ اجتماع میںلندن کے ساتھ ساتھ برمنگھم ، مانچسٹر، بریڈفورڈاوردیگرشہروںسے بھی کارکنان اورہمدرد شریک ہوںگے۔
Read More
Posted on:
27 Jun 2019
افضال منیف مرحوم نے نہ صرف اچھے وقت میں ایم کیوایم کےلئے خدمات انجام دیں بلکہ کڑے اور مشکل وقت میں بھی اپنی وفاپر قاأم رہے ۔ الطا ف حسین
یم کیوایم کے قاأدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی افضال منیف مرحوم سیدافضال منیف مرحوم کوان کی تحریکی خدمات پرزبردست خراج عقیدت پیش کیاہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ افضال منیف مرحوم ایک نہایت اعلیٰ تعلیم یافتہ اورسینئر چارٹرڈاکاوئنٹنٹ تھے ،
Read More
Posted on:
27 Jun 2019
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن رانامظہرکے بھاأی اور نارتھ کراچی کے کارکن شاہدایوب اور ایم کیوایم پرتگال یونٹ کمٹی ممبر ساجدعلی خان کی والدہ محترمہ رحیم النساأ کے انتقال پرایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کااظہارتعزیت
ایم کیوایم کے قاأدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن رانامظہرکے بھاأی اور ایم کیوایم نارتھ کراچی کے کارکن شاہدایوب کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شاہدایوب مرحوم کی مغفرت فرماأے،انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2019
19جون 1992کے شہید وںکے ایصال ثواب کےلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین نے فاتحہ خوانی کراأی اور تحریک کے شہیدوںکوخراج عقیدت پیش کیا
19جون 1992کے شہید وںکے ایصال ثواب کے لئے اۤج بروز بدھ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی اورشہیدوںکوخراج عقیدت پیش کیاگیا۔ ایم کیوایم کے قاأد جناب الطاف حسین نے شہیدوں کے لئے فاتحہ خوانی کراأی اور 19جون 92ئ کے شہیدوںکوخراج عقیدت پیش کیا ۔ فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اورسیکریٹریٹ میں خدمات انجام دینے والے ارکان شریک تھے۔
Read More
Posted on:
19 Jun 2019
...
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
...
News
1591
to
1600
of
13753
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
...
11 Oct 2026
Altaf Hussain Urges Field Marshal Asim Munir and Pakistan Army General
...
10 Oct 2026
Imposing Governor’s Rule or declaring an emergency in Khyber Pakhtunkh
...
10 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us