Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، خواتین کی گرفتاریوں، رہنماؤں وکارکنوں کے رشتہ داروں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف کل بروزاتوار لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More    Posted on: 05 Aug 2017
ایم کیوایم کی خواتین کارکنوں عذرابلوچ اورتسلیم بی بی پر غداری، بغاوت اوردہشت گردی کے مقدمات انتہائی شرمناک اورسراسرظلم ہے ۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے میرپورخاص میں پولیس کی جانب سے گزشتہ روز گرفتارکی جانے والی ایم کیوایم کی خواتین کارکنوں عذرابلوچ اورتسلیم بی بی پرملک سے غداری، بغاوت اوردہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More    Posted on: 03 Aug 2017
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، ایم کیوایم خواتین کارکنان اوران کے رشتہ داروں کی بلاجواز وغیرقانونی گرفتاری کافوری نوٹس لیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میرپورخاص اورکراچی میں ایم کیوایم کی خواتین کارکنان اوران کے رشتہ داروں کی غیرقانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوایم کی خواتین کارکنان اور ان کے رشتہ داروں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیا جائے
Read More    Posted on: 02 Aug 2017
میرپورخاص میں ایم کیوایم کی خواتین کارکنوں عذراطارق اورتسلیم بی بی کی گرفتاری اور دیگرخواتین کارکنوں کے گھروں پرچھا پے سراسرظلم ہیں۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے میرپورخاص میں پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کی خواتین کارکنوں عذراطارق اورتسلیم بی بی کی گرفتاریوں اور کئی خواتین کارکنوں کے گھروں پرچھاپوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 02 Aug 2017
ایم کیوایم کے کارکنوں اوران کے رشتہ داروں کو لاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف لیاقت آباد میں پرامن مظاہرہ
ایم کیوایم کے کارکنوں اوران کے رشتہ داروں کی گرفتاریوں اور انہیں لاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف آج کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پرامن مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے کاپہلے سے کوئی اعلان نہیں کیاگیاتھا ۔
Read More    Posted on: 01 Aug 2017
لیاقت آباد میں پرامن مظاہرہ کرنے والی ایم کیوایم کی خواتین پر رینجرزاورپولیس کاظالمانہ سلوک چنگیزیت اوربربریت ہے ۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کراچی کے علاقے لیاقت آبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں اوران کے رشتہ داروں کی گرفتاریوں اور انہیں لاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والی خواتین پر رینجرزاورپولیس کے تشدداورظالمانہ سلوک کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 01 Aug 2017
ایم کیو ایم کے جلاوطن رہنماؤں کے رشتہ داروں ، کارکنوں اورذمہ داروں کی گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں اورمظالم کے خلاف وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Read More    Posted on: 31 Jul 2017
ایم کیوایم حیدرآبادایلڈرزونگ کے انچارج غلام صابر اور برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن شبنم طارق کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹربی کے سینئر کارکن اورایلڈرزونگ کے انچارج غلام صابر اور ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن محترمہ شبنم طارق کی والدہ محترمہ اسرار بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 31 Jul 2017
کارکنان وعوام غلام صابر کے صاحبزادے اورزاہدقاضی کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثے میں ایم کیوایم حیدرآباد ایلڈرزونگ کے انچارج غلام صابرکے صاحبزادے کے زخمی ہونے اور ایم کیوایم نواب شاہ سیکٹرA ، یونٹ 3-B کے کارکن زاہد قاضی کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 31 Jul 2017
امریکی حکومت ،پاکستان میں مظلوم بلوچوں، مہاجروں ، سندھیوں اورقبائلی عوام پر ڈھائے جانے والے غیرانسانی مظالم بند کرائیں ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان ) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے امریکی حکومت اور ایوان نمائندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان میں مظلوم بلوچوں، مہاجروں ، سندھیوں اورقبائلی عوام پر ڈھائے جانے والے غیرانسانی مظالم بند کرائیں ، پاکستان کو دی جانے والی سویلین اورملٹری امداد کو پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ سے مشروط کرائیں 
Read More    Posted on: 30 Jul 2017

Urdu News Archive