Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹر کے زیراہتمام دعوت حلیم کااہتمام


ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹر کے زیراہتمام دعوت حلیم کااہتمام
 Posted on: 10/28/2019

ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹر کے زیراہتمام دعوت حلیم کااہتمام

دعوت حلیم میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں ، خواتین، بزرگوںاورلوگوںکی بڑی تعداد میں شرکت

ا یٹلانٹس پارک کو ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کی تصاویر، خیرمقدمی بینروںاورایم کیوایم کے پرچموں سے سجایاگیا

انتظامات میں مصروف ذمہ داران وکارکنان نے سفید شرٹس پہنی ہو"ی تھیں جن پر قاأدتحریک کی تصاویراورTeam Altaf لکھاتھا

تمام تر ریاستی جبر اورزہریلے پروپیگنڈوں کے باوجود کارکنوںاورمہاجرعوام کوقاأدتحریک الطاف حسین سے دورنہیں کیا جاسکا

وہ اۤج بھی قاأدتحریک الطاف حسین کے ساتھ ہیں اورانہیںہی اپنانجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ شاہدمصطفےٰ، ریحان عبادت اوردیگر کا خطاب

الطاف بھاأی ہی ہمارے قاأدہیں، ہم انکے علاوہ کسی کو اپنالیڈرنہیں مانتے ۔ دعوت حلیم میں شریک بزرگوں، خواتین اوریوتھ کا اظہار خیال

لاس اینجلس ۔۔۔۔۔۔ 28 اکتوبر 2019ئ

ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹر کے زیراہتمام گزشتہ روز دعوت حلیم کااہتمام کیاگیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین، بزرگ ، بچے ،بچیاں شامل تھے۔ دعوت حلیم میں ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن شاہد مصطفےٰ، ایم کیوایم امریکہ کے سینٹرل اۤرگناأزر ریحان عبادت، اۤرگناأزنگ کمیٹی کے ارکان سہیل یوسف زئی، رمضان کعبہ ، محفوظ حیدری، محمد نظام، اظہار احمد ، عاکف راجپوت اورلاس اینجلس چیپٹرکی اۤرگناأزنگ کمیٹی کے ارکان بھی شریک تھے ۔ دعوت حلیم کااہتمام لاس اینجلس کے مشہور ا یٹلانٹس پارک

(Atlantis Park) میں کیاگیاتھا۔ دعوت حلیم میں شرکت کے لئے لوگ اپنی پوری پور ی فیملی کے ساتھ اۤءے تھے جن میں خواتین کے ساتھ ساتھ یوتھ اور چھوٹے چھوٹے بچے اوربچیاں بھی شامل تھے۔ حلیم کی تیاری میں ایم کیوایم لاس اینجلس کے ذمہ داروں،کارکنوںاوریوتھ نے بھرپورطریقے سے حصہ لیا۔ اس موقع پر ا یٹلانٹس پارک کو ایم کیوایم کے قاأد جناب الطاف حسین کی تصاویرپر مبنی خیرمقدمی بینروںاورایم کیوایم کے پرچموں سے سجایاگیاتھاجبکہ پارک میں جناب الطاف حسین کی بڑی بڑی تصاویربھی لگاأی گئی تھیں۔ حلیم کی تیاری اورشرکاأ کی تواضع میں مصروف ایم کیوایم امریکہ کے تمام ذمہ داران اور کارکنان نے سفید شرٹس پہنی ہو"ی تھیں جن کے سامنے جناب الطاف حسین کی تصاویراورپشت پرTeam Altaf لکھاتھا۔ اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہو"ے ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن شاہد مصطفےٰ ، سینٹرل اۤرگناأزرریحان عبادت ، اۤرگناأزنگ کمیٹی کے ارکان اورمقامی ذمہ داروں نے کہاکہ ایم کیوایم کوکچلنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے برسوںسے ریاستی جبر کے تمام ترہتھکنڈے اختیارکئے جارہے ہیںاورتحریک کے کارکنان اورمہاجرعوام کوقاأدتحریک الطاف حسین سے متنفر کرنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر کام کرنے والے عناصر کی جانب سے بڑے پیمانے پر زہریلے پروپیگنڈے کئے جارہے ہیں لیکن تمام تر ریاستی جبر اورزہریلے پروپیگنڈوں کے باوجود تحریک کے کارکنوںاورمہاجرعوام کوقاأدتحریک الطاف حسین سے دورنہیں کیا جاسکا اوروہ اۤج بھی قاأدتحریک الطاف حسین کے ساتھ ہیں اورانہیںہی اپنانجات دہندہ سمجھتے ہیں۔انہوںنے لاس اینجلس چیپٹر کودعوت حلیم کے

اہتمام پر خراج تحسین پیش کیا اورکہاکہ ایم کیوایم امریکہ کے کارکنان تحریک کی جدوجہد میں قاأدتحریک الطاف حسین کے شانہ بشانہ ہیں اورچاہے کیسی ہی

اۤزماأش کیوں نہ اۤجاأے وہ قاأدتحریک الطاف حسین کاساتھ نہیں چھوڑیںگے۔ اس موقع پر دعوت حلیم میں شریک بزرگوں، خواتین اوریوتھ نے اۤن لاأن چینل '' میری اۤواز سنو '' کے میزبان سہیل یوسف زئی سے گفتگوکرتے ہو"ے ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکی جانب سے دعوت حلیم کے اہتمام کو سراہااوراسے خوش اۤءند قراردیا۔ انہوں نے قاأدتحریک جناب الطاف حسین سے اپنی وابستگی اورمحبت کااظہارکرتے ہو"ے کہاکہ الطاف بھاأی ہی ہمارے قاأدہیں، ہم ان کے علاوہ کسی کوبھی اپنالیڈرنہیں مانتے ۔ الطاف بھاأی نے مہاجروں کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں اوروہ اۤج بھی مہاجروںکے لئے ہرطرح کی سختیاں اورمشکلات جھیل رہے ہیں۔ انہوں نے جناب الطاف حسین کی تقاریرپرعاأدپابندیوں کی شدیدمذمت کی اورمطالبہ کیاکہ یہ پابندیاں ختم کی جاأیںاورقاأدتحریک الطاف حسین کوبھی اپناپیغام پھیلانے اوراظہارراأے کاحق دیاجاأے ۔

٭٭٭٭٭











1/8/2025 7:30:00 PM