Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست عوام بابائے مہاجر قوم جناب الطاف حسین کے حفظ و امان اور سلامتی کے لئے دعائیں کریں، رابطہ کمیٹی کی اپیل
مرکزی رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین نے تمام حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بابائے مہاجر قوم اور بانی و قائد جناب الطاف حسین کے حفظ وامان اور سلامتی کے لئے دعائیں کریں۔ رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جناب الطاف حسین کی رہائی کے بعد ان کی رہائش گاہ پر مشکوک گاڑیوں اور افراد کی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے اورآج یعنی بروز جمعہ 14جون 2019ء کو سہ پہر 3.37pmپر ایک مشکوک کار جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ کے مرکزی گیٹ کے باہر کھڑی ہوگئی، پانچ منٹ بعد اس گاڑی میں سے ایک خاتون اور مرد باہر آکر گیٹ پر آئے تو وہاں موجود ایم کیو ایم کے رضاکاروں سے کہا کہ ہم الطاف حسین کے فین ہیں اور ان سے ملنا چاہتے ہیں جس پر رضاکاروں نے بتایا کہ جناب الطاف حسین گھر پر موجود نہیں ہیں تو وہ گھر کی تصاویر لیتے رہے اور جناب الطاف حسین سے ملنے کے لئے رضاکاروں سے اونچی آواز میں بحث ومباحثہ کرتے رہے۔ وہ مشکوک انداز میں وہاں تقریباً سولہ منٹ تک رکنے کے بعد وہاں سے چلے گئے۔ رابطہ کمیٹی نے اس کی اطلاع تمام تر تفصیلات کے ساتھ مقامی پولیس اسٹیشن کو کردی ہے۔
Read More
Posted on:
14 Jun 2019
ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کے بڑے بھاأی ابرارحسین مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے ہفتہ یکم جون کو شام چھ بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قراۤن خوانی کی جاأے گی
Read More
Posted on:
30 May 2019
ادریس بختیارکے انتقال سے پاکستا ن قلم کی حرمت کاپاس رکھنے والے ایک سچے صحافی سے محروم ہوگیا ۔ الطاف حسین
Read More
Posted on:
29 May 2019
غریب اۤباد، موسیٰ کالونی اورملحقہ علاقوں کی اۤبادیوں کوتجاوزات قراردیکرمسمارکر ناسراسرظلم ہے۔ الطا ف حسین
Read More
Posted on:
28 May 2019
ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کے بڑے بھاأی ابرارحسین کے انتقال پرایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی کا اظہارتعزیت
ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین کے بڑے بھاأی محترم ابرارحسین کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ریاستی اۤپریشن میں جہاں تحریک کے ہزاروں ساتھی شہیدہو"ے ، گرفتارہو"ے اوردربدرہو"ے وہیں قاأدتحریک جناب الطاف حسین کاپوراخاندان بھی اس ریاستی جبروستم کے باعث شدیدمتاثر ہوا۔ قاأدتحریک الطاف حسین کے بڑے بھاأی ناصرحسین اوربھتیجے عارف حسین کوگرفتارکرکے شہیدکردیاگیا،
Read More
Posted on:
27 May 2019
اتوارکی رات کو بڑے بھاأی ابرارحسین کاانتقال ہوا، علی الصبح جناب الطا ف حسین کی سگی خالہ زاد بہن محترمہ نگہت ضیا کابھی انتقال ہوگیا
ایم کیوایم کے قاأدجناب الطا ف حسین کوایک ہی دن میں دوصدمات سے دوچارہوناپڑا۔اتوار کولندن کے مقامی وقت کے مطابق رات 12بجے ان کے بڑے بھاأی ابرارحسین کاانتقال ہوا۔اس سے قبل اتوار کوہی علی الصبح جناب الطا ف حسین کی سگی خالہ زاد بہن محترمہ نگہت ضیا کابھی انتقال ہوگیا ۔وہ کچھ عرصہ سے کینسرکے مرض میں مبتلاتھیں۔ مرحومہ نگہت ضیا کے پسماندگان میں شوہراور تین بچے شامل ہیں
Read More
Posted on:
27 May 2019
ایم کیوایم کے بانی وقاأد الطاف حسین کے بڑے بھاأی ابرارحسین مرحوم کو اۤج بروز پیر شکاگوکے بلف سٹی قبرستان قبرستان میں سپردخاک کیاجاأے گا
Read More
Posted on:
27 May 2019
ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کے بڑے بھاأی محترم ابرارحسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
Read More
Posted on:
27 May 2019
امجدصابری شہید کاقتل پوری قوم کاایسانقصان ہے جس کی تلافی نہیںہوسکتی۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین نے ممتازقوال امجدصابری شہید کی تیسری برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ امجدصابری ملک کے ایک بڑے اورممتازقوال تھے لیکن تین سال قبل انہیں کراچی میں بیدردی سے فاأرنگ کرکے شہیدکردیاگیااور ایک بہت بڑے قوال کوقوم سے چھین لیاگیا۔
Read More
Posted on:
22 May 2019
مہاجرو ں کو قاأد تحریک الطاف حسین کا ساتھ دینے کی پاداش میں ظلم وزیادتیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے،سہیل خانزادہ
Read More
Posted on:
21 May 2019
...
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
...
News
1601
to
1610
of
13753
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
...
11 Oct 2026
Altaf Hussain Urges Field Marshal Asim Munir and Pakistan Army General
...
10 Oct 2026
Imposing Governor’s Rule or declaring an emergency in Khyber Pakhtunkh
...
10 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us