Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میرا اپنے کارکنان وعوام سے پیار، محبت اورخلوص کا رشتہ ہے ،یہ رشتہ اۤخری سانس تک برقراررہے گا ۔الطاف حسین


 میرا اپنے کارکنان وعوام سے پیار، محبت اورخلوص کا رشتہ ہے ،یہ رشتہ اۤخری سانس تک برقراررہے گا ۔الطاف حسین
 Posted on: 11/10/2019

میرا اپنے کارکنان وعوام سے پیار، محبت اورخلوص کا رشتہ ہے ،یہ رشتہ اۤخری سانس تک برقراررہے گا ۔الطاف حسین

لندن۔۔۔۔۔۔10، نومبر2019ئ

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ میرا اپنے کارکنان وعوام سے پیار، محبت اورخلوص کا رشتہ ہے اور یہ رشتہ زندگی کی اۤخری سانس تک برقراررہے گا ۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے ہفتہ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے براہ راست خطاب میں کیا۔اپنے خطاب کے اۤغاز میں جناب الطاف حسین نے اپنے کارکنان وعوام کو براہ راست مخاطب کرتے ہو"ے کہاکہ اۤج میں ایک طویل عرصے بعد اۤپ سے مخاطب ہوں، اۤپ تمام کارکنان وعوام میری روح، ذہن اوراعصاب میں بستے ہو، میرا دل اۤپ کے دلوں کے ساتھ دھڑکتا ہے ، مجھے اپنے پیاروں کی بہت یاد اۤتی ہے اور مجھے ان تمام وفاپرستوں پر بہت پیاراۤتا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ قدرت کی منشاأ اور مقصد کیا ہے کہ اتنے پیارکرنے والے ساتھی کہ جن کے ساتھ بیٹھ کر اٹھنے کا دل نہ چاہے اورجن کے دلوں میں اتنا پیار ہو ان کے درمیان اللہ تعالیٰ نے اتنی دوریاں اور اتنے فاصلے کیوں پیدا کیے ہیں؟۔ میں اپنے ان پیارکرنے والوں کودل کی گہراأیوںسے سلام پیش کرتاہوںاوردعاکرتاہوںکہ اللہ تعالیٰ ان سب کواپنی حفظ وامان میں رکھے۔

٭٭٭



1/8/2025 8:14:18 PM