Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جب تک پاکستان پر جاگیرداروں ، وڈیروں اورسرداروں کی حکمرانی چلتی رہے گی، پاکستان ترقی نہیں کرسکتا ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جب تک پاکستان پر بڑے بڑے جاگیرداروں ، وڈیروں اورسرداروں کی حکمرانی چلتی رہے گی، پاکستان کبھی ترقی نہیں کرسکتا ۔ ’’ متحدہ قومی موومنٹ‘‘ کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ اگرچہ 11جون 1978ء کومہاجروں کے حقوق کے لئے قائم ہونے والی طلبہ تنظیم ’’ آل پاکستان مہاجراسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ‘‘ نے 18مار چ 1984ء کوعوامی سطح پر’’ مہاجرقومی موومنٹ ‘‘ کو جنم دیا
Read More
Posted on:
26 Jul 2019
رینجرز کا ایم کیوایم کے مرکزناأن زیروپرقاأم جھنڈے کے چبوترے کومسمارکر ناقابل مذمت ہے ،رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کے مرکزناأن زیروپرقاأم جھنڈے کے چبوترے کومسمارکرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرز نے پیرکی شب ناأن زیروپر قاأدتحریک الطاف حسین کی رہاأش گاہ کے قریب واقع اس چبوترے کومسمارکردیا اورجھنڈے کے پول کواکھاڑدیاجو برسوںسے قاأم تھااورجہاں ہرقومی دن کے موقع پر پاکستان کاقومی جھنڈا لہرایاجاتاتھا اورقومی ترانہ گایاجاتاتھا۔ رینجرزنے اس ظالمانہ کاررواأی کے دوران علاقہ مکینوں کوبھی ہراساں کیا۔
Read More
Posted on:
23 Jul 2019
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ اور بچوں کے حوالے سے جیو، دی نیوز اوررونامہ جنگ میں نشر اورشاع ہونے والی رپورٹ سراسرگمراہ کن ،حقاق کے منافی اوربدنیتی پر مبنی ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
پنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ اور بچوں کی تحریک کی جانب سے باقاعدگی سے خبرگیری کی جاتی ہے اورقاأدتحریک الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پران کاہر طرح سے خیال رکھاجاتاہے
Read More
Posted on:
22 Jul 2019
تمام مظلوم قومیتوں کے لوگ حق خودارادیت کے لئے ایک چھتری تلے جمع ہوجاأیں۔الطاف حسین
جناب الطاف حسین نے ریاستی مظالم کے خلاف مشترکہ احتجاج کرنے اوریکجہتی کامظاہرہ کرنے پر تمام تنظیموں اورتمام قومیتوں کے شرکاأ کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کسی ایک قوم پر مشتمل نہیں بلکہ وہاں مختلف زبانیں بولنے والے اورمختلف نسلیں اورلسانی اکاأیاں اۤباد ہیں لیکن وہاں صورتحال یہ ہے کہ تمام قومیتوں اورنسلوں کااحترام کرنے اورانہیں ان کے جاأز حقوق دینے کے بجاأے ان کے ساتھ نسل پرستانہ سلوک کیاجارہاہے، ایک نسل کی جانب سے دوسری تمام نسلوں کے لوگوں پر اپنی حاکمیت قاأم کرنے ، انہیں مٹانے اورغلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ اگر یہ بات غلط ہوتی تو اۤج کے مظاہرے میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ بلوچ ، پشتون ،گلگتی اور دیگر قومیتوں کے لوگ شریک نہیں ہوتے ۔
Read More
Posted on:
22 Jul 2019
واأٹ ہاوئس کے سامنے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی مظلوم قوموں کا بھرپوراحتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم امریکہ کے نگراں شاہد مصطفی ، ایم کیوایم امریکہ کے اۤرگناأزر ریحان عبادت ، بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنما نبی بخش بلوچ، پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما نثارہواأی ، انسٹی ٹیوٹ فار گلگت بلتستان اسٹڈیز کے صدر رسنگے سیرنگ اور دیگرنماأندوں نے بھی شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
22 Jul 2019
پاکستان میں مظلوم قومیتوں کے خلاف ریاستی اۤپریشن اور ظلم وبربریت بند کیاجاأے اور انہیں حق خودارادیت دیاجاے
مہاجر، بلوچ،پشتون، سندھی، گلگتی اورہزارے وال رہنماوں نے مطالبہ کیاہے کہ پاکستان میں مظلوم قومیتوں کے خلاف ریاستی اۤپریشن اور ظلم وبربریت بند کیاجاے اور انہیںحق خودارادیت دیاجاے ۔ انہوں نے یہ مطالبہ اۤج امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے موقع پر وہاأٹ ہاوئس کے سامنے کئے جانے والے مشترکہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوے کیا۔
Read More
Posted on:
22 Jul 2019
وزیراعظم عمران خان کی امریکہ آمدکے موقع پر واشنگٹن میں کیپٹیل ہل کے سامنے ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
وزیراعظم عمران خان کی امریکہ آمدکے موقع پر پاکستان میں ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن،کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، گرفتاریوں ، جبری گمشدگیوں ، مہاجروں ، بلوچوں ، پشتونوں اور دیگرقومیتوں پرہونے والے ریاستی تشدداورانسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف آج بروزاتوار ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے واشنگٹن میں کیپٹیل ہل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے میں امریکہ کی مختلف ریاستوں سے آئے ہوئے ایم کیوایم کے کارکنان اورذمہ داران
Read More
Posted on:
21 Jul 2019
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے موقع پر ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی اۤپریشن ،مہاجروں، بلوچوں، پشتونوں اور دیگر قومیتوں پرہونے والے مظالم کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے جایںگے
اس سلسلے کاپہلامظاہرہ کل مورخہ 21جولای بروز اتوار واشنگٹن میں کیپٹیل ہل کے سامنے کیا جاے گا
دوسراحتجاجی مظاہرہ پیر22جولاأی کی صبح 9بجے وہاأٹ ہاوئس کے سامنے کیا جاے گا
مظاہروں میں شرکت کےلئے امریکہ کی مختلف ریاستوں سے ایم کیوایم کے کارکنان اورذمہ داران واشنگٹن پہنچناشروع ہوگئے
Read More
Posted on:
20 Jul 2019
ممتاز شاعروادیب جناب حمایت علی شاعر کے انتقال پر قاأد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت حمایت علی شاعر کے انتقال سے اردوشاعری کاایک باب ختم ہوگیاہے۔ الطاف حسین
جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حمایت علی شاعر مرحوم کی مغفرت فرماے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے اور سوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے اۤمین
Read More
Posted on:
16 Jul 2019
ایم کیوایم کے سینئر کارکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی عارف صدیقی کے چھوٹے بھاأی نفیس صدیقی کے انتقال پر ایم کیوایم کے بانی و قاأد الطاف حسین کااظہار تعزیت
اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے عارف صدیقی سے تعزیت کرتے ہوے کہاکہ اۤپ کے بھاأی نفیس صدیقی کے انتقال پر میں اورتحریک کے تمام ذمہ داران وکارکنان اۤپ اوراۤپ کے تمام اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اوردعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ نفیس صدیقی مرحوم کی مغفرت فرماے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے
دریں اثنا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا اوررابطہ کمیٹی کے تمام ارکان نے بھی عارف صدیقی سے ان کے بھای نفیس صدیقی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماے اورلواحقین کوصبرجمیل عطافرماے۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2019
...
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
...
News
1581
to
1590
of
13753
Urdu News Archive
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us