فوج کو"ی ادارہ نہیں بلکہ ایک محکمہ ہے جس کے اخراجات عوام کے ٹیکسوںپر چلتے ہیں ۔ الطاف حسین
فوج، اأیرفورس اور نیوی اور انٹیلی جنس ایجنسیوںکے کرپٹ افسران کے باعث ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور انٹیلی جنس ایجنسیاں
اب کرپٹ محکمہ بن چکی ہیں
خدا اوررسول ؐ کی قسم کھاکرکہتاہوں کہ اگرکو"ی ثابت کردے کہ فوج کرپٹ نہیں ہے تو جس چوراہے پر چاہو الطاف حسین کو لٹکادینا
کراچی میں جگہ جگہ چوری ڈکیتی کی وارداتیں عروج پرہیں اور فوج اوررینجرز کے کرپٹ جرنیلوں کی جھولیاں بھری جارہی ہیں
بھارت نے جموں کشمیر اور لداخ کوبھارت میں ضم کردیا ، خودکوایٹمی طاقت کہنے اور کشمیر کے نام پر کھربوں روپے کھانے والی فوج کے
کرپٹ جرنیل زبانی باتیں کرتے رہ گئے
ہم نے ایم کیوایم کوایک خاندان کی شکل دے دی تھی،92ئ سے پہلے کراچی میں امن وسکون تھالیکن اسٹیبلشمنٹ کوپسند نہ اۤیا۔الطاف حسین
لندن۔۔۔10، نومبر2019ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ فوج کو"ی ادارہ نہیں بلکہ ایک محکمہ ہے جس کے اخراجات عوام کے ٹیکسوںپر چلتے ہیں ، بدقسمتی سے بری فوج، اأیرفورس اور نیوی اور انٹیلی جنس ایجنسیوںکے کرپٹ افسران کے باعث ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور انٹیلی جنس ایجنسیاں اب کرپٹ محکمہ بن چکی ہیں ۔ اگرکو"ی سمجھتا ہے کہ میری بات غلط ہے تو میں خدا اوررسول ؐ کی قسم کھاکرکہتاہوں کہ اگرکو"ی ثابت کردے کہ فوج کرپٹ نہیں ہے تو جس چوراہے پر چاہو الطاف حسین کو لٹکادینا۔ اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ میرے الزامات غلط ہیں تو وہ عالمی عدالت انصاف میں الطاف حسین پر مقدمہ قاأم کرسکتی ہے کہ الطاف حسین نے ایک مقدس محکمہ پر الزامات عاأد کیے ہیں۔
جناب الطاف حسین نے ان خیالات کااظہارہفتہ کوکارکنوںاورہمدردوںسے خطاب کرتے ہو"ے کیا۔ خطاب کی مزید تفصیلات کے مطابق جناب الطاف حسین نے کہاکہ تحریک کے سینئر ساتھی اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیںکہ جب میں پاکستان میںتھا تو کراچی کے مختلف علاقوں اور سندھ کے دیگر شہروں کے اچانک دورے کیاکرتا تھا ، سیکٹرز اوریونٹوںمیںجاکر حاضری رجسٹر دیکھا کرتا تھا کہ کون ساتھی پابندی سے اۤرہا ہے اور کون نہیں اۤرہا ہے ،اگر کو"ی ساتھی نہیں اۤرہا ہے تو کیا ذمہ داران نے معلوم کیاکہ وہ کیوں نہیں اۤرہا ؟کہیں خدانخواستہ کو"ی حادثہ تو نہیں ہوگیا یا کسی کی طبیعت تو ناساز نہیں ہے اورذمہ داران اپنے ساتھیوں کی خبرگیری کررہے ہیں یانہیں۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ہم نے ایم کیوایم کوایک خاندان کی شکل دے دی تھی اور اتنا اچھا نظام تھا کہ ایم کیوایم کے جلسوں میں ماأیں ، بہنیں بیٹیاں ، بزرگ اور نوجوان لڑکے لڑکیاں سب ایک جگہ جمع ہوکرایک خاندان کی طرح انجواأے کیاکرتے تھے ، ایم کیوایم کے جلسوں میں کسی قسم کی بدتمیزی نہیں ہواکرتی تھی ،کو"ی کسی کے ساتھ شرارت نہیں کیاکرتا تھا۔ 92ئ سے پہلے حالات اتنے پرامن اورپرسکون کردیئے گئے تھے کہ لوگ رات گئے تک اپنی فیملی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ غم وخوشی کی ہرتقریب میں بلاخوف وخطر جاتے تھے ، شادی بیاہ ، مہندی اوربری کی رسموں میں لڑکے لڑکیاں سوزوکیوں میں ڈھول بجاتے اورگانے گاتے تھے اور ان پر کو"ی ہوٹنگ تک نہیں کرتا تھا ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ جب اے پی ایم ایس او قاأم کی گئی تو اس وقت کراچی میں جگہ جگہ ہیرو"ن ، چرس اور دیگرمنشیات کھلے عام فروخت ہوتی تھی ، ہم نے تحریک چلاکر نہ صرف نوجوانوں کو اس معاشرتی براأیوں سے محفوظ بنایابلکہ گلی گلی منشیات کی فروخت بھی بند کرادی تھی ، اسی طرح ایم کیوایم نے مہاجراکثریتی علاقوںمیں عوام کے تحفظ کیلئے محلہ
کمیٹیاں بناکر حفاظتی گیٹ لگواأے تاکہ علاقے کے عوام کو چوروں اورڈاکووئں سے محفوظ بنایاجاسکے جس کی وجہ سے چوراورڈاکو مہاجراکثریتی علاقوںمیں داخل تک نہیں ہوسکتے تھے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ سرکاری سرپرستی کے بغیر چوری ، ڈکیتی اور منشیات فروشی قطعی ممکن نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ جب مہاجراکثریتی علاقوں میں چوری اورڈکیتی کی واردات ختم ہوگئیں تو چوروں ، ڈاکووئں اورمنشیات فروشوں نے ڈاکو اعظم ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیاکہ محلہ کمیٹیوں اور جگہ جگہ حفاظتی گیٹ کے باعث ان کی وارداتوں کا دھندہ چوپٹ ہوگیا ہے اورہم اۤپ کو چوری ڈکیتی اورمنشیات فروشی کے حصے کی رقم دینے سے قاصرہیں تو پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ نے 19، جون 1992ئ کو ایم کیوایم کے خلاف اۤپریشن کرکے نہ صرف ایم کیوایم کے خلاف ریاستی مظالم کا سلسلہ شروع کردیا بلکہ جگہ جگہ بناأے گئے تمام حفاظتی گیٹ بلڈوز کردیئے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ دن ہے اوراۤج کا دن ہے کہ کراچی میں جگہ جگہ چوری ڈکیتی کی وارداتیں عروج پرہیں اور فوج اوررینجرز کے کرپٹ جرنیلوں کی جھولیاں بھری جارہی ہیں ۔
جناب الطاف حسین نے مسئلہ کشمیر کا ذکرکرتے ہو"ے کہاکہ جب بھارت نے اپنے اۤءین کے اۤرٹیکل 370کے تحت جموں کشمیر اور لداخ کوبھارت میں ضم کردیا ، خودکوایٹمی طاقت کہنے اور کشمیر کے نام پر کھربوں روپے کھانے والی فوج کے کرپٹ جرنیل کشمیرکے مسئلہ پر زبانی باتیں کرتے رہ گئے ، ان کی مردانگی کراچی ، حیدراۤباد ، میرپورخاص اور دیگر شہروں کے مہاجراکثریتی علاقوں میں ہی نظراۤتی ہے ، ان کی دادا گیری صرف نہتے مہاجروں پرہی چلتی ہے ۔، ان کی ساری بہادری ملک کی مظلوم قوموںپرچلتی ہے اورنہتے عوام کوریاستی طاقت کے زورپر کچلاجاتاہے۔ انہوںنے کہاکہ اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ بھارت کی فوج سے لڑ نہیں سکتی تو پھر کشمیری عوام پر ظلم کی دہاأیاں کیوں دے رہی ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ کرپٹ فوجی جرنیلوں کے جراأم کی داستانیں بہت طویل ہیں اور پاکستان میں الطاف حسین کے سوا کو"ی لیڈر نہیں ہے جو کرپٹ فوجی جرنیلوں کے کردہ گناہوں کو کھلے عام بیان کرنے کی جرات رکھتا ہو۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ مولانافضل الرحما ن کے دھرنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے راہ فرار اختیارکرلی تو مولانا نے چوہدری شجاعت حسین سے مذاکرات شروع کردیے ، ان میں سے کو"ی قربانی دینے کیلئے تیار نہیں ہے اور قربانی کے لئے یہ اپنے کارکنان کو اۤگے کردیتے ہیں ۔حق پرستی کی جدوجہدکے دوران جب ایم کیوایم کے کارکنان کو ماوراأے عدالت قتل کیاگیاتو عوام کو گمراہ کرنے کیلئے پروپیگنڈہ کیاگیاکہ الطاف حسین اپنے کارکنان کو مرواتا ہے اورجب اس کے گھرسے کو"ی گرفتاریا شہیدہوگا تو اسے پتہ چلے گا ۔ انہوں نے کہاکہ تحریکی ساتھیوں کے ساتھ ساتھ جب میرے اعصاب توڑنے کیلئے میرے 73 سالہ بڑے بھاأی ناصر حسین ، 28سالہ بھتیجے عارف حسین اور بہنو"ی اسلم ابراہانی کو بھی گرفتارکرکے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاگیا تو تب بھی میں نے ان کی رہاأی کی بھیک نہیں مانگی ، میرے بھاأی اوربھتیجے کو ماوراأے عدالت قتل کردیا گیا ، میرے پورے خاندان کو دربدر کردیا گیا لیکن میں نے معافی نہیں مانگی ،اس لئے کہ میں تحریک کے کارکنان کو بھی اپنے بھاأی اوربچوں کی طرح پیارکرتاہوں اور حق پرستی کی اس جدوجہد میں تحریکی ساتھیوں کے ساتھ ساتھ میرے خاندان نے بھی قربانیاں دی ہیں اور میرا خاندان بھی شہداأ کے لواحقین میں شامل ہے ۔ انہوں نے کہاکہ الطاف حسین ، پاکستان کا واحد لیڈر ہے جو اپنے کارکنان وعوام سے ہمیشہ سچ بولتا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں حکومت کے مخالف لیڈران بھی مجھ سے بات نہیں کرتے ۔
٭٭٭٭٭