Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے رہنماؤں نے لندن برج جاکر دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کیا
ایم کیوایم کے رہنماؤں نے لندن برج جاکر وہاں ہفتہ 3 جون کودہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے لندن برج پرجائے وقوعہ پر ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے پھول چڑھائے اور تعزیتی کارڈبھی رکھا 
Read More    Posted on: 07 Jun 2017
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام ہفتہ کولندن میں دہشت گردی کانشانہ بننے والے افراد کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
Read More    Posted on: 05 Jun 2017
نارتھ ناظم آبادٹاؤن کے کارکن کاشف اقبال کے دادا حاجی محمد احمد علی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
Read More    Posted on: 04 Jun 2017
لندن میں دہشت گردحملہ بربریت اورسفاکیت کامظاہرہ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے گزشتہ روزلندن میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اور دہشت گردوں کے حملے میں کئی افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 04 Jun 2017
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سابقہ رکن شاہدہ نثار کے انتقال پر بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم مرکزی شعبہ خواتین کی سابقہ رکن او رسینئر کارکن شاہدہ نثار کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 04 Jun 2017
لانڈھی کے کارکن جمیل کے صاحبزادے فاروق جمیل اور اورنگی ٹاؤن کے کارکن شاہد کریم ملک کی والد ہ کے انتقال پر بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی ٹاؤن یونٹ 80کے کارکن جمیل کے جواں سال صاحبزادے فاروق جمیل اور ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن یوسی 17کے کارکن شاہد کریم ملک کی والد ہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 04 Jun 2017
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جنازے میں بم دھماکوں پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روزجاں بحق ہونے والے افرادکے جنازے میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 03 Jun 2017
حیدرآباد پریس کلب کے سابق صدر الطاف حسین کوٹی سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد پریس کلب کے سابق صدر الطاف حسین کوٹی کے بڑے بھائی مبارک حسین کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 03 Jun 2017
ذخیرہ اندوزی اورمہنگائی کے خلاف عوامی سطح پر پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے کنوینر ندیم نصرت نے ذخیرہ اندوزی اورمہنگائی کے خلاف عوامی سطح پر پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم کی مکمل حمایت کی ہے 
Read More    Posted on: 02 Jun 2017
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاپھلوں کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کے خلاف عوامی بائیکاٹ کی مکمل حمایت کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رمضان المبارک کے مہینے میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کے خلاف عوامی احتجاج اورپھلوں کے بائیکاٹ کی مکمل حمایت کی ہے 
Read More    Posted on: 02 Jun 2017

Urdu News Archive