ایم کیوایم ساوئتھ افریقہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے جواأنٹ انچارج محمدوسیم کی شہادت پر
ایم کیویم کے قاأد الطاف حسین کا اظہارتعزیت
لندن ۔۔۔۔۔۔ 10 نومبر 2019ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قاأدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ساوئتھ افریقہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے جواأنٹ انچارج محمدوسیم کی شہادت پر گہرے رنج وغم اور دلی صدمہ کااظہار کیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے وسیم شہید کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہو"ے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان اۤپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ وسیم شہید کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرماأے، ان کے لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے اوروسیم شہید کے قاتلوںکوکیفرکردارتک پہنچاأے ۔ اۤمین
٭٭٭٭٭