Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین نے دنیا بھرکے مسلمانوں کو جشن عیدمیلادالنبی ۖ کی دلی مبارکباد پیش کی


 Posted on: 10/30/2020
قائد تحریک الطاف حسین نے دنیا بھرکے مسلمانوں کو
جشن عیدمیلادالنبی ۖ کی دلی مبارکباد پیش کی
 اللہ تعالیٰ نے سرکاردوعالم ۖ کو تمام عالموں کیلئے رحمت بناکر بھیجا ہے، الطاف حسین
 حضرت محمد مصطفی ۖ سے عقیدت ومحبت کا تقاضا ہے کہ سنت نبوی ۖ کی پیروی کرتے ہوئے بلاامتیاز رنگ ونسل ، زبان، قومیت، جنس، مسلک اورمذہب انسانیت کی بھرپور
خدمت کی جائے، قائد تحریک الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے دنیا بھرکے مسلمانوںکو جشن عیدمیلادالنبی ۖ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی  ۖ کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے سرکاردوعالم ۖ کو تمام عالموں کیلئے رحمت بناکر بھیجا ہے اوراللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖ کاذکر بلند کردیاہے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ حضرت محمد مصطفی ۖ سے عقیدت ومحبت کا تقاضا ہے کہ آپۖ کی تعلیمات پر عمل کیاجائے اور سنت نبوی ۖ کی پیروی کرتے ہوئے بلاامتیاز رنگ ونسل ، زبان، قومیت، جنس، مسلک اورمذہب انسانیت کی بھرپورخدمت کی جائے ۔
٭٭٭٭٭


1/7/2025 10:23:02 PM