ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن آصف قاضی کی
بھانجی وردا کامران کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد
جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن … 7 جنوری 2022ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن آصف قاضی کی بھانجی اوراے پی ایم ایس او کراچی سیکٹرAکے سابق آرگنائزر عزیرشاہین کی ہمشیرہ وردا کامران کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ وردا کامران کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے۔
٭٭٭٭٭