Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے SUN چیریٹی پر غیرقانونی قبضہ کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں کا لندن میں پرامن احتجاجی مظاہرہ
Posted on: 11/29/2021
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے SUN چیریٹی پر غیرقانونی قبضہ کے خلاف ایم کیوایم یوکے
کے کارکنوں کا لندن میں پرامن احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے SUN چیریٹی پر غیرقانونی قبضہ کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں کا لندن میں پرامن احتجاجی مظاہرہ
پرامن احتجاجی مظاہر ے میں ایم کیوایم کے کارکنان، خواتین اوربچوں کی شرکت
سن چیریٹی پر سے قبضہ ختم کیاجائے اوراسے تحریک کوواپس لوٹایا
جائے ۔ مظاہرے کے شرکا کامطالبہ
لندن … 29 نومبر 2021 ئ
برطانیہ میں قائم ایم کیوایم کے فلاحی ادارے SUN سوسائٹی فورانویل اینڈ نیڈی (Society For Unwell and Needy) پر غیرقانونی قبضہ کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں نے لندن کے علاقے ویمبلے میں ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجس میں کارکنان، خواتین اوربچوں نے شرکت کی ۔ مظاہرین کاکہناتھاکہ SUN چیریٹی قائد تحریک الطاف حسین نے تحریک کے شہیدوں کے لواحقین، لاپتہ ساتھیوں، اسیروں اورقوم کے مستحق اورپریشان حال افراد کے لئے لندن میں قائم کی تھی جس کیلئے ایم کیوایم یوکے کے کارکنان ہمیشہ چندہ جمع کیاکرتے تھے لیکن SUN کے ٹرسٹی طارق میر کی جانب سے اس فلاحی ادارے پر قبضہ کرلیاگیا۔مظاہرین کاکہناتھاکہ SUN چیریٹی کے پاس لاکھوں پاؤنڈ کے اثاثے اور فنڈز موجود ہیںلیکن اس کے ٹرسٹی طارق میرکی جانب سے تحریک کے شہیدوں کے لواحقین، لاپتہ ،اسیر کارکنوں اورقوم کے پریشان حال ہمدردوں کی مالی امداد سے صاف انکارکردیاگیاہے جس کے باعث تحریک کو ان مستحقین کی مددکرنے میں شدیدمالی دشواریوں کا سامنا ہے ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیاکہ سن چیریٹی پر سے قبضہ ختم کیاجائے اوراسے تحریک کوواپس لوٹایا جائے ۔
واضح رہے کہ طارق میرکوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے فروری 2018ء میں تحریک سے خارج کیاجاچکاہے۔
11/8/2025 6:03:16 PM
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us