ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن خورشیدالحق کی
علالت پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتشویش
تحریکی کارکنوں، بزرگوں، ماؤں بہنوں سے خورشیدالحق کی صحتیابی
کے لئے دعاکی اپیل
لندن … 6 جنور ی 2022ئ
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن خورشیدالحق کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ ہے اللہ تعالیٰ خورشیدالحق کوصحت کاملہ عطافرمائے اوران کی عمردراز فرمائے۔ جناب الطاف حسین نے تمام تحریکی کارکنوں، بزرگوں، ماؤں بہنوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ خورشیدالحق کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں۔
٭٭٭٭٭