حق پرست نو منتخب رکن سندھ اسمبلی سید وقار حسین شاہ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ ’’یادگارِ شہداء حق‘‘ پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
کراچی۔۔۔18جون2013ء
پی ایس 128 کی نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کے نو منتخب حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید وقار حسین شاہ نے حلف اٹھانے کے بعد ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان یوسف شاہوانی،نثار پہنور اور اسلم آفریدی کے ہمراہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی ’’یادگارِ شہداء حق‘‘ پر حاضری دی ،پھول چڑہائے ا ور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر ایم کیو ایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے۔