Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے سسر مرزا محمد اصفہانی کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس


امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے سسر مرزا محمد اصفہانی کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 11/26/2013
امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے سسر مرزا محمد اصفہانی کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔26، نومبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے سسر اور معروف کاروباری شخصیت مرزا محمد اصفہانی کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین

9/28/2024 6:19:01 AM