Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہء محبت‘‘ کی تقریب رونمائی کل کراچی میں ہوگی


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہء محبت‘‘ کی تقریب رونمائی کل کراچی میں ہوگی
 Posted on: 11/29/2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہء محبت‘‘ کی تقریب رونمائی کل کراچی میں ہوگی
تقریب میں شعراء، ادیب، دانشور، مفکرین، اساتذہ، فنکار، صحافی اور مختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شر کت کرینگے
تقریب سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کریں گے
کراچی ۔۔۔29 نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی لیکچرپر مبنی کتاب ’’ فلسفہء محبت ‘‘ کی تقریب رونمائی کل بروز ہفتہ کراچی میں ہوگی۔ تقریب رونمائی ہفتہ کی شام پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں منعقدہوگی جس میں شعراء، ادیب، دانشور، مفکرین، اساتذہ، فنکار، صحافی اور مختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔ تقریب سے صاحب کتاب اور ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کریں گے۔ تقریب رونمائی کی صدارت ملک کی سینئر اوربزرگ صحافی اورروزنامہ امن کے مدیر اجمل دہلودی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی سینئر صحافی ، شاعر،ادیب اورکئی کتابوں کے مصنف محمودشام ہوں گے۔’’ فلسفہء محبت ‘‘ جناب الطاف حسین کے ایک طویل لیکچر پرمبنی ہے جس میں محبت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ 

9/28/2024 6:15:01 AM