Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے وفد کے بلوچستان کے وزیر اعلی ڈاکٹر عبد المالک سے ملاقات کی اور قائد تحریک کا خیر سگالی کا پیغام پہنچایا


 Posted on: 12/8/2013
ایم کیوایم کے وفد کے بلوچستان کے وزیر اعلی ڈاکٹر عبد المالک سے ملاقات کی اور قائد تحریک کا خیر سگالی کا پیغام پہنچایا
الطاف حسین کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پر امن بلدیاتی انتخابات کرانے پر مبارکباد پیش
ملک خصوصا سندھ کے شہری علاقوں میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے عملی جدوجہد پر ایم کیوایم کی کاوشوں کو سراہا، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد المالک
وزیر اعلی بلوچستان کو جناب الطاف حسین کی تصنیف ’’فلسفہ محبت‘‘ پیش کی
بلوچستان۔۔۔۔8دستمبر2013ء
متحدہ قومی ومومنٹ کے وفڈ کے بلوچستان کے وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ ملاقات میں میں ملک خصوصاً بلوچستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس مو قع پر رابطہ کمیٹی کے رکن اور رکن سندھ اسمبلی میں یوسف شاہوانی، عبد الخایق بلوچ اور سی ای سی کے رکن سلیم آختر ایڈوکیٹ شامل تھے۔ ایم کیوایم کے وفد نے الطاف حسین کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پر امن بلدیاتی انتخابات کرانے پر مبارکباد پیش کی اور جناب الطاف حسین کی تصنیف ’’ فلسفہ محبت‘‘ پیش کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبد المالک نے جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا ور ملک خصوصا سندھ کے شہری علاقوں میں فرقہ وارانہ اہم آہنگی کو ر قرار رکھنے اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے عملی جد وجہد پر ایم کیوایم کی کاوشوں کو سراہا۔

9/28/2024 8:18:29 AM