Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
’’اسلامی جمعیت طلبہ ‘‘کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی میں غنڈہ گردی اور اساتذہ کو کمرے میں بند کر کے ہراساں کرنے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مذہبی طلباء تنظیم ’’اسلامی جمعیت طلبہ ‘‘کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی میں غنڈہ گردی،اساتذہ کوکمرے میں بندکر کے ہراساں اور ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنے کی سخت تری الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کاسختی سے نوٹس لیا جائے اور ذمہ دارعناصرکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی کہا کہ
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
ذمہ داران، عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیروعزیزآبادمیں ایم کیوایم کے مختلف تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ٹیلی فون پر مختصر خطاب کیا۔ اجلاس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور حق پرست منتخب عوامی نمائندے بھی شریک تھے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کے ذمہ داران نے جناب الطاف حسین کو
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہء محبت‘‘ کی تقریب رونمائی کل کراچی میں ہوگی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی لیکچرپر مبنی کتاب ’’ فلسفہء محبت ‘‘ کی تقریب رونمائی کل بروز ہفتہ کراچی میں ہوگی۔ تقریب رونمائی ہفتہ کی شام پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں منعقدہوگی جس میں شعراء، ادیب، دانشور، مفکرین، اساتذہ، فنکار، صحافی اور مختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔ تقریب سے صاحب کتاب اور ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کریں گے۔
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف ایک نکتہ پر متفق ہوجائیں ، اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار ، احمد سلیم صدیقی ، رشید گوڈیل ، خالد سلطان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر فاروق ستار ، احمد سلیم صدیقی ، رشید گوڈیل اور خالد سلطان نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ نازک ترین حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف ایک نکتہ پر متفق ہوجائیں اور اپنے ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملک کی سلامتی ، خود مختاری اور استحکام کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈیفنس ، محمود آباد ، رنچھوڑ لائن ، لیاری ، برنس روڈ ، نارتھ ناظم آباد ، ناظم آباد گلبہار اور لانڈھی کے عوام سے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں منعقدہ علیحدہ علیحدہ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
احتجاجی جلسہ اور جلوس کرنے یا نیٹو سپلائی روکنے سے امریکہ کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آج شمالی وزیرستان میں کیے جانے والے ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت، تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور دیگر انتہاء پسند مذہبی جماعتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اپنے بیانات میں بار بار یہ کہہ چکا ہوں کہ احتجاجی جلسہ اور جلوس کرنے یا نیٹو سپلائی روکنے سے امریکہ کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
28 Nov 2013
ارباب اختیار و اقتدار بلدیاتی انتخابات کیلئے حکومت سندھ کے غیر آئینی وغیر جمہوری اقدامات کو کالعدم قرار دیں، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ارباب اختیار واقتدارسے بھر پور مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں من پسند و غیر قانونی حلقہ بندیوں اور بلدیاتی انتخابات کے قواعد و ضوابط کی دھجیاں بکھیرنے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے اور بلدیاتی انتخابات کی اپنی اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کیلئے حکومت سندھ کے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔ یہ مطالبہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے جمعرات کی شام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین واسع جلیل، حیدر عباس رضوی، توصیف خانزادہ اور عادل خان کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
28 Nov 2013
رابطہ کمیٹی کے ارکان یوسف شاہوانی اوررشیدگوڈیل کی کراچی پریس کلب کے باہربلوچستان لاپتہ افرادکے اہلخانہ سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان یوسف شاہوانی ، رشید گوڈیل نے ایم کیو ایم بلوچستان کمیٹی کے انچارج عبدالخالق بلوچ نے کراچی پریس کلب کے باہرکیمپ میں بلوچستان مسنگ پرسن کمیٹی کے چیئرمین ماماقدیربلوچ اورلاپتہ افرادکے پریشان حال اہلخانہ سے ملاقات کی اورقائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے ان سے دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں جناب الطاف حسین کاخصوصی پیغام پہنچایااورلاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے ہرممکن تعاون کایقین دلایا۔
Read More
Posted on:
28 Nov 2013
معروف صحافی عارف نظامی کی خوشدامن کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف صحافی عارف نظامی کی خوشدامن محترمہ شمیم طلعت علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)
Read More
Posted on:
28 Nov 2013
سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ فرح ناز اصفہانی سے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی فون پرگفتگو،ان کے والد اور ممتاز شخصیت مرزامحمد اصفہانی کے انتقال پر تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ فرح ناز اصفہانی کوفون کرکے ان سے انکے والد اور ممتازسیاسی وسماجی شخصیت مرزامحمد اصفہانی کے انتقال پر تعزیت کی ۔
Read More
Posted on:
28 Nov 2013
حکومت سندھ نے بلدیاتی انتخابات میں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کیلئے آئینی ذمہ داریوں کی حدود کو بھی پار کرلیا ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار ، احمد سلیم صدیقی ، خالد سلطان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹرمحمدفاروق ستار ، احمد سلیم صدیقی اور خالد سلطان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کئے گئے غیر قانونی اور اوچھے ہتھکنڈے جمہوریت کی روح کے منافی ہیں اور حکومت سندھ نے بلدیاتی انتخابات میں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کیلئے آئینی ذمہ داریوں کی حدود کو بھی پار کرلیا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Nov 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10531
to
10540
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us