Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کا ایکسپریس نیوز کی بلڈنگ پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں ایکسپریس نیوز کی بلڈنگ کے باہر نامعلوم دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور زخمی ہونے والوں سیکورٹی اہلکاروں کی جلد و مکمل صحتیابی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسپریس نیوز کے ایڈیٹرز، سینئر و جونیئر صحافی حضرات اینکر پرسن، رپورٹر، کیمرہ مین، ٹیکنیشن، فوٹو گرافرز اور عملے
Read More
Posted on:
02 Dec 2013
لاہور میں جماعت اسلامی کے تھنڈر اسکواڈ کی دہشت گردیوں پر ٹی وی اینکر پرسنز کی خاموشی معنٰی خیز ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفی عزیزآبادی ، قاسم علی رضا اور محمد اشفاق نے کہاہے کہ لاہور میں جماعت اسلامی کے تھنڈر اسکواڈ کی دہشت گردیوں پر ٹی وی اینکرپرسنز کی خاموشی معنٰی خیز ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے جماعت اسلامی کی بغل بچہ طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلباء کے تھنڈر اسکواڈ کے دہشت گردوں کی کھلی غنڈہ گردی، اساتذہ اور طلباء کوبہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے اور گاڑیوں کو نذرآتش کرنے کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹی وی اینکرپرسنز جن کے منہ 12، مئی کے واقعہ کا تذکرہ کرتے نہیں تھکتے وہ آج لاہور میں
Read More
Posted on:
02 Dec 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام 3 دسمبر منگل کو سہ پہر 3 بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام3دسمبر بروز منگل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں سہ پہر3بجے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوگا ۔اجلاس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ، رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین پارلیمنٹرین اور ایم کیوایم کے مختلف ونگزو شعبہ جات کے ذمہ داران شرکت کریں گے ۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2013
کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں دو جواں سال سگے بھائیوں مدبر رضا اور حیدر رضا کے سفاقانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں دو جواں سال سگے بھائیوں مدبررضا اور حیدر رضاکے سفاقانہ قتل پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور انکے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
01 Dec 2013
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 150کے کارکن عمران وحید کی والدہ ممتاز زہرہ ،ایم کیو ایم لائنز ایریا سیکٹر کے کارکن جمیل احمد شہید کی والدہ بسم اللہ بیگم، ایم کیو ایم سانگھڑ زون سیکٹر کھپرو ،یونٹ Bکے کارکن سلیم شاکر کی والدہ رحمت بی بی ، ، لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 197کے کارکن شفیق احمد کی زوجہ تسنیم کوثراور ایم کیو ایم ٹنڈو الہ یار زون ، یونٹ 4-Aکے کارکن عقیل کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
01 Dec 2013
سی پی این ای کے نومنتخب صدر مجیب الرحمن شامی ، سیکریٹری جنرل جبار خٹک اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کے اجلاس میں مجیب الرحمن شامی کو صدر اورجبار خٹک کو سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Dec 2013
ایم کیوایم ٹھٹھہ زون کے کارکن مبشر قریشی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ٹھٹھہ زون یونٹ فلٹر پلانٹ کے کارکن مبشر قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔
Read More
Posted on:
01 Dec 2013
نیٹو سپلائی اور ڈرون کے بارے میں ڈاکٹر طاہر القادری کا بیان حقیقت پسندانہ ہے۔ طارق جاوید
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما طارق جاوید نے نیٹو سپلائی اور ڈرون کے بارے میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے بیان کاخیرمقدم کیاہے۔ اپنے بیان میں طارق جاویدنے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور قائد تحریک الطاف حسین میں ملکی مسائل کے بارے میں ذہنی ہم آہنگی ہے جس کا مظاہرہ اس سے قبل بھی دیکھنے میں آیا ہے۔ انہوں نے ڈرون حملوں اورنیٹو سپلائی کے حوالے سے بھی جن خیالات کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
01 Dec 2013
ناظم آباد کے فلائی اوور کے قریب مسلح دہشت گردوں کی جیو نیوز کی ٹیم کے ساتھ لوٹ مار کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علا قے ناظم آباد کے فلائی اوور کے قریب مسلح دہشت گردوں دکی جیو نیوز کی ٹیم کے ساتھ لوٹ مار کے واقعہ پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جائے اور اس میں ملوث دہشت گرد عناصر کو گر فتار کرکے قانون کے مطابق سز ادی جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں ٹارگٹڈ آپر یشن جاری ہے اس کے باوجود جیونیوز کی ٹیم کے
Read More
Posted on:
01 Dec 2013
مصطفی کمال گزشتہ کئی ماہ سے بعض نجی اور ازدواجی مسائل کی وجہ سے بیرون ملک مقیم ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے والی ان خبروں کو قطعی بے بنیاد اور من گھڑت قراردیا ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایم کیوایم اور سابق ناظم کراچی سیدمصطفی کمال کے مابین اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ مصطفی کمال گزشتہ کئی ماہ سے بعض نجی اور ازدواجی مسائل کا شکار ہیں
Read More
Posted on:
01 Dec 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10511
to
10520
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us