Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن صابر کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن صابر کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 1/26/2014
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن صابر کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس  
لندن۔۔۔26،جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ اور بہیمانہ تشدد سے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 74کے کارکن صابر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشست کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین ) 

9/28/2024 2:29:15 PM